یو پی ایس سی

نومبر 2023 کے دوران یوپی ایس سی کے ذریعہ تقرری کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی

Posted On: 30 DEC 2023 9:31AM by PIB Delhi

   یونین پبلک سروس کمیشن نے نومبر 2023 کے دوران درج ذیل تقرری کے نتائج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا لیکن افسوس کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں رہا۔

 

مکمل فہرست کے لیے یہاں کلک کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

3111



(Release ID: 1991695) Visitor Counter : 57