شہری ہوابازی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 ڈجی یاترا کو تیرہ ہوائی اڈوں پر لاگو کیا گیا ہے


دیگر ہوائی اڈوں کو مرحلہ وار انداز میں کَور کیا جائے گا

Posted On: 21 DEC 2023 3:35PM by PIB Delhi

ہوائی اڈوں پر سکیورٹی کی چیکنگ کے دوران  مسافروں کا وقت بچانے کے لئے حکومت  سکیورٹی  آلات  ، سکیورٹی افرادی قوت میں اضافہ  اور  جدید ترین ٹکنالوجیوں کا استعمال کرکے مسلسل کوشش کررہی ہے۔ڈجی یاترا  ،  جو چہرے کی پہچان کی ٹکنالوجی کا استعمال کرکے بایو میٹرک پر مبنی سفر کے ذریعہ  ہوائی اڈوں  پر مسافروں کے لئے  بلارکاوٹ  اور پریشانی سے  پاک  تجربہ فراہم  کرتی ہے، کو تیرہ ہوائی اڈوں پر لاگو کیا گیا ہے  اور دیگر ہوائی اڈوں  کو مرحلہ وار طریقے سے کور کیا جائے گا۔

شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیر مملکت  جنرل ، (ڈاکٹر )وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے آج  لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  یہ جانکاری دی ۔

********

  ش ح۔ع ح ۔رم

U-2805  


(Release ID: 1989240) Visitor Counter : 74


Read this release in: Hindi , Tamil , English , Marathi