دیہی ترقیات کی وزارت
دیہی سڑکوں کی تعمیر
Posted On:
20 DEC 2023 3:58PM by PIB Delhi
پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی -I) حکومت ہند کی ایک وقتی خصوصی اقدام ہے جس کا مقصد بنیادی نیٹ ورک میں اہل غیر منسلک بستیوں کو ایک ہر موسمی سڑک کے ذریعے دیہی رابطہ فراہم کرنا ہے۔
اس کے بعد،نیا اقدام /عمودی یعنی پی ایم جی ایس وائی -II، بائیں بازو کے انتہا پسندی کے علاقوں کے لیے روڈ کنیکٹیویٹی پروجیکٹ (آر سی پی ایل ڈبلیو ای اے) اور پی ایم جی ایس وائی -III کو پی ایم جی ایس وائی کے دائرہ کار میں دیہی سڑکوں کی اپ گریڈیشن، ایل ڈبلیو ای علاقوں میں اسٹریٹجک طور پر اہم سڑکوں کی تعمیر اور 1,25,000 کلومیٹر کے آر پار راستوں کے استحکام اور بستیوں کو جوڑنے والے بڑے دیہی لنکس منجملہ گرامین ایگری کلچرل مارکیٹس ( جی آر اے ایم ایز)، ہائر سیکنڈری اسکولوں اور اسپتالوں کے لیے شامل کیا گیا۔
پی ایم جی ایس وائی -I کے تحت، 99.38فیصد اہل بستیوں کو ہر موسم والا سڑک رابطہ فراہم کیا گیا ہے۔
پی ایم جی ایس وائی -II کے تحت، 50,000 کلومیٹر کے ہدف کے مقابلے میں، 49,857 کلومیٹر کو منظور کیا گیا ہے اور 48,691 کلومیٹر مکمل ہو چکا ہے۔
آر سی پی ایل ڈبلیو ای اے کے تحت 12,100 کلومیٹر کو منظور کیا گیا ہے اور 8,290 کلومیٹر مکمل ہو چکا ہے۔
پی ایم جی ایس وائی -III کے تحت، 1,25,000 کلومیٹر کے ہدف کے مقابلے میں، 1,07,454 کلومیٹر کو منظور کیا گیا ہے اور 69,507 کلومیٹر مکمل ہو چکا ہے۔
آغاز سے لے کر 13 دسمبر 2023 تک، 8,14,522 کلومیٹر سڑک کی لمبائی کی 1,86,541 سڑکیں اور 11,587 پلوں کی منظوری دی گئی ہے جن کی مالیت 3,76,472.36 کروڑروپے ہے جس میں سے 7,49,363 کلومیٹر سڑک کی لمبائی کی 1,77,628 سڑکیں اور 8,435 پلوں کو 3,12,986.17 کروڑ روپے (بشمول ریاستی حصہ) کی سرمایہ کاری سے مکمل کیا گیا ہے۔
مشن امرت سروور کا آغاز 24 اپریل 2022 کو کیا گیا تھا، جس کا مقصد مستقبل کے لیے پانی کو محفوظ کرنا تھا۔ اس مشن کا مقصد ملک کے ہر ضلع میں 75 امرت سرووروں (تالابوں) کو ترقی دینا / بحال کرنا ہے، جس سے ملک میں کل تقریباً 50,000 امرت سروور ہیں۔ امرت سروور آزادی کا امرت مہوتسو کے دوران کئے گئے اقدامات کا ایک واضح مظہر رہا ہے۔
15 دسمبر2023 تک، کل 68,521 امرت سروور تعمیر کیے جا چکے ہیں۔ تعمیر شدہ امرت سروور کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:
(15 دسمبر 2023 تک) تعمیر شدہ امرت سرووروں کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات
|
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
تعمیر شدہ امرت سروور
|
1
|
آندھرا پردیش
|
2196
|
2
|
اروناچل پردیش
|
2044
|
3
|
آسام
|
2836
|
4
|
بہار
|
2717
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
2916
|
6
|
گوا
|
165
|
7
|
گجرات
|
2649
|
8
|
ہریانہ
|
1732
|
9
|
ہماچل پردیش
|
1644
|
10
|
جموں و کشمیر
|
2653
|
11
|
جھارکھنڈ
|
2088
|
12
|
کرناٹک
|
3649
|
13
|
کیرالہ
|
856
|
14
|
مدھیہ پردیش
|
5330
|
15
|
مہاراشٹر
|
3013
|
16
|
منی پور
|
1160
|
17
|
میگھالیہ
|
685
|
18
|
میزورم
|
1000
|
19
|
ناگالینڈ
|
266
|
20
|
اوڈیشہ
|
2385
|
21
|
پنجاب
|
1415
|
22
|
راجستھان
|
3000
|
23
|
سکم
|
199
|
24
|
تمل ناڈو
|
2325
|
25
|
تلنگانہ
|
1888
|
26
|
تریپورہ
|
948
|
27
|
اتراکھنڈ
|
1281
|
28
|
اتر پردیش
|
14788
|
29
|
مغربی بنگال
|
25
|
30
|
انڈمان اور نکوبار
|
247
|
31
|
دادرا نگر اور حویلی، دمن اور دیو
|
117
|
32
|
لداخ
|
152
|
33
|
پڈوچیری
|
152
|
|
کل
|
68521
|
یہ جانکاری دیہی ترقی کی مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
*************
ش ح۔ا ک۔ ر ب
U-2731
(Release ID: 1988805)
Visitor Counter : 85