وزارتِ تعلیم

کاشی تمل سنگمم کے دوسرے مرحلے کے تمل وفد کے دوسرے بیچ نے شری کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا

Posted On: 19 DEC 2023 3:47PM by PIB Delhi

تمل وفد کے دوسرے بیچ جس میں اساتذہ (مقدس دریا یمنا کے نام سے موسوم) پر مشتمل دوسرے لوگوں کے ساتھ تقریباً 250 لوگوں کے ایک گروپ نے آج شری کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا۔

مندوبین نے گنگا کا کنارہ، وشالکشی اور اناپورنا مندروں اور اناپورنا بھون کا دورہ کیا۔

کاشی تمل سنگمم کا دوسرا مرحلہ 30 دسمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ پچھلے سال کاشی تمل سنگمم کا پہلا مرحلہ 16 نومبر سے 16 دسمبر 2022 تک منعقد کیا گیا تھا۔ تقریباً 1400 (200 افراد کے 7 گروپ) زندگی کے مختلف شعبوں کی نمائندگی کرنے والے تمل ناڈو کے مختلف حصوں سے سفر کرنے والے لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔ کاشی میں اپنے قیام کے دوران اپنے دورے کے پروگرام کے مطابق وہ پریاگ راج اور ایودھیا بھی جائیں گے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1FCXN.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2WVKN.jpeg

************

ش ح۔ا ک۔ن ع

U. No.2661



(Release ID: 1988342) Visitor Counter : 61