بجلی کی وزارت

اسٹریٹ لائٹنگ نیشنل پروگرام کے تحت 1.3 کروڑ ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس نصب کی گئیں: بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر

Posted On: 15 DEC 2023 1:18PM by PIB Delhi

 بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 14 دسمبر 2023 کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایاکہ بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی  کے مرکزی وزیر نے بتایا کہ اسٹریٹ لائٹنگ نیشنل پروگرام کے تحت، جو جنوری 2015 میں شروع کیا گیا تھا،  اوراس پروگرام کے تحت روایتی اسٹریٹ لائٹس کو ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس سے تبدیل کرنے کے ہدف  کے ساتھ ، انرجی ایفیشنسی سروسز لمیٹڈ نے ملک بھر میں تقریباً 1.30 کروڑ ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس لگائی ہیں۔  اسٹریٹ لائٹنگ نیشنل پروگرام کے تحت لگائی گئی ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقوں  کے لحاظ سے تفصیلات  درجہ ذیل  دی گئی ہیں۔

ایس ایل این پی پروگرام کے تحت ملک بھر میں ای ای ایس ایل کے ذریعے نصب ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس کی ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات؛

 

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

نصب کی گئی اسٹریٹ لائٹس

1

آندھرا پردیش

2947706

2

آسام

28875

3

بہار

575922

4

چنڈی گڑھ

46882

5

چھتیس گڑھ

381199

6

دہلی

3,81,107

7

گوا

2,07,183

8

گجرات

9,03,519

9

ہریانہ

85,519

10

ہماچل پردیش

85,139

11

جموں وکشمیر

62,982

12

جھارکھنڈ

1,75,022

13

کرناٹک

13,226

14

کیرالہ

4,33,979

15

لکشدیپ

1,000

16

مدھیہ پردیش

2,95,417

17

مہاراشٹر

11,05,231

18

اڈیشہ

3,53,808

19

پڈوچیری

1,520

20

پورٹ بلیئر

14,995

21

پنجاب

1,28,855

22

راجستھان

10,73,238

23

سکم

1,073

24

تمل ناڈو

7,876

25

تلنگانہ

16,82,878

26

تریپورہ

76,426

27

اترپردیش

12,90,949

28

اتراکھنڈ

1,30,338

29

مغربی بنگال

93,532

کل میزان

13034233

انرجی ایفیشنسی سروسز لمیٹڈ، جو بجلی کی وزارت  کے تحت سرکاری سیکٹر کے تحت آنے والا  ایک مشترکہ  منصوبہ  ہے، ملک میں اسٹریٹ لائٹس کی سو فیصد ایل ای ڈی کوریج حاصل کرنے  میں متعلقہ مقامی  حکومتوں کی طرف سے واجبات کی باقاعدہ ادائیگی کے ساتھ بلدیاتی حکومتوں کی مدد کرنے کی مطلوبہ صلاحیت رکھتا ہے۔

*********

 

U.NO.2447

(ش ح۔ش م۔ع آ)



(Release ID: 1986662) Visitor Counter : 41


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu