وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

میگھالیہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 14 DEC 2023 4:28PM by PIB Delhi

میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کونراڈ سنگما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

 

 

************

 

 

ش ح۔ا ک۔ف ر

 (U: 2400)

 


(Release ID: 1986350)