پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

یوتھ پارلیمنٹ مقابلوں پر خرچ کئے گئے فنڈ

Posted On: 13 DEC 2023 3:01PM by PIB Delhi

پارلیمانی امور کی وزارت ملک بھر میں اسکولوں میں یوتھ پارلیمنٹ کمپٹیشن کراتی ہے۔

1.ڈائرکٹریٹ آف ایجوکیشن، حکومت این سی ٹی اور دہلی اور نیو دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی)

2.نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کمپٹیشن فار کیندریہ ودیالیہ

3.نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کمپٹیشن جواہر نودیہ ودیالیوں کے لئے

اسکیموں کے مطابق بنیادی تعلیم تنظیموں کی جانب سے نامزد کئے گئے شریک اسکولوں میں یہ مقابلے کرائے جاتے ہیں۔ اسکولوں کی نامزدگی ریاست کی بنیاد پر نہیں، بلکہ ان کے انتظامی ڈھانچے پر ہوتی ہے۔

گزشتہ پانچ برسوں میں حصہ لینے والے اسکولوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

سال

حصہ لینے والے اداروں کی تعداد

   

دلی اسکولز

کے وی ایس

جے این وی ایس

1

2018-19

33

125

64

2

2019-20

31

125

64

3

2020-21

کووڈ-19 وبائی مرض کے پھیلنے کی وجہ سے منظم نہیں ہے۔

4

2021-22

5

2022-23

39

150

80

 

پارلیمانی امور کی وزارت نے گزشتہ پانچ برسوں میں مذکورہ مقابلوں پر جو رقومات خرچ کی ، ان کی تفصیل اس طرح ہے:

وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے خرچ کردہ نمبر مالی سال کا فنڈ (روپے میں)

وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے خرچ کردہ نمبر مالی سال کا فنڈ (روپے میں)

وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے خرچ کردہ نمبر مالی سال کا فنڈ (روپے میں)

1.

2018-19

26,43,150/-

2.

2019-20

35,69,837/-

3.

2020-21

6,78,086/-

4.

2021-22

40,000/-

5.

2022-23

3,84,557/-

 

یوتھ پارلیمنٹ کمپٹیشن پارلیمانی امور کی وزارت کی جانب سے اس مقصد کے تحت منعقد کئے جاتے ہیں کہ طلبہ برادری میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہوں۔ ڈسپلن کی صحتمند  عادتیں پروان چڑھیں۔ دوسروں کے خیالات و نظریات کے تئیں تحمل اور رواداری کی نمو ہو اور  طلبہ برادری کو پارلیمنٹ کے کام کاج سے روشناس کرایا جا سکے۔

یہ اطلاع قانو ن و انصاف کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) پارلیمانی امور کے وزیر مملکت اور ثقافت کی وزارت جناب ارجن رام میگھوال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا

 


(Release ID: 1986053) Visitor Counter : 72