سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خواجہ سرا کے لئے شناختی کارڈ

Posted On: 12 DEC 2023 4:28PM by PIB Delhi

خواجہ سراافراد کے لیے قومی پورٹل خواجہ سراافراد کو خواجہ سرا شناختی سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کے لیے آن لائن درخواست دینے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ اس پورٹل کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ خواجہ سرا فرد کو بغیر کسی جسمانی انٹرفیس کے اور کسی دفتر جانے کے بغیر آئی کارڈ حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔اس پورٹل کے ذریعے، درخواست دہندہ اپنی درخواست کی حیثیت کی نگرانی کر سکتا ہے اور اپنا شناختی سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے، اس طرح اس عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

خواجہ سراشناختی سرٹیفکیٹ کے لیے درخواستوں کی تعداد اور خواجہ سراشناختی سرٹیفکیٹ کی تعداد کی معلومات ریاست کے لحاظ سے درج ذیل ہے-

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

کل درخواستیں

جاری کردہ سرٹی فکیٹ

1

انڈمان اور نکوبار جزائر  مرکز کے زیر انتظام علاقے/

1

0

2

آندھرا پردیش

2525

2124

3

اروناچل پردیش

8

2

4

آسام

323

102

5

بہار

341

210

6

چنڈی گڑھ/یو ٹی

28

13

7

چھتیس گڑھ

762

567

8

دامن اور دیو، دادرا اور نگر حویلی

1

0

9

دہلی/یو ٹی

847

290

10

گوا

17

11

11

گجرات

1692

1388

12

ہریانہ

267

89

13

ہماچل پردیش

55

25

14

جموں و کشمیر

226

135

15

جھارکھنڈ

234

102

16

کرناٹک

2156

980

17

کیرالہ

1480

1066

18

لکشدیپ/یوٹی

2

0

19

مدھیہ پردیش

852

684

20

مہاراشٹر

3483

2478

21

منی پور

549

423

22

میگھالیہ

23

13

23

میزورم

3

0

24

ناگالینڈ

15

7

25

اوڈیشہ

2694

2237

26

پڈوچیری / یوٹی

246

83

27

پنجاب

227

112

28

راجستھان

378

238

29

سکم

36

35

30

تمل ناڈو

1109

581

31

تلنگانہ

1236

631

32

تریپورہ

41

21

33

اتر پردیش

1070

514

34

اتراکھنڈ

82

46

35

مغربی بنگال

1106

597

کل

24115

15803

 

 

مردم شماری 2011 میں صنفی حصے میں مرد، خواتین اور دیگر کا آپشن فراہم کیا گیا تھا۔ کل 4,87,803 افراد نے "دیگر" کا انتخاب کیا۔ تاہم یہ اس بات کی تصدیق نہیں کرتا کہ جن افراد نے "دیگر" اختیار کا انتخاب کیا وہ صرف خواجہ سرا  افراد ہیں۔

کمیونٹی کے لیے حساسیت کے کئی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ ٹی جی سرٹیفکیٹ کے لیے درخواستوں کی تعداد میں وقتاً فوقتاً اضافہ کرنے کے لیے وزارت کے ماتحت ایک خودمختار ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سوشل ڈیفنس(این آئی ایس ڈی) کے ذریعے ضلعی سطح کے حکام کے لیے کئی تربیتی پروگرام منعقد کیے گئے ہیں۔

خواجہ سرا افراد کے لیے شناختی کارڈ جاری کرنے کے لیے 30 دن کے لازمی وقت سے 3225 درخواستیں زیر التوا ہیں۔ وزارت، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سوشل ڈیفنس کے ذریعے، وقتاً فوقتاً ضلعی عہدیداروں کے لیے التوا کو کم کرنے کے لیے حساسیت اور بیداری پروگرام کا اہتمام کرتی ہے۔

ریاست کے لحاظ سے مسترد شدہ درخواستوں کی تعداد:

 

مسترد شدہ درخواستوں کی ریاست وار تعداد

نمبر شمار

ریاست کا نام

مسترد/نا اہل

درخواستیں

1

انڈمان اور نکوبار جزائر / یوٹی

0

2

آندھرا پردیش

275

3

اروناچل پردیش

3

4

آسام

105

5

بہار

69

6

چنڈی گڑھ/یو ٹی

9

7

چھتیس گڑھ

43

8

دمن اور دیو، دادرا اور نگر حویلی / یوٹی

0

9

دہلی/یو ٹی

293

10

گوا

6

11

گجرات

266

12

ہریانہ

91

13

ہماچل پردیش

28

14

جموں و کشمیر

59

15

جھارکھنڈ

64

16

کرناٹک

236

17

کیرالہ

351

18

لکشدیپ/یوٹی

2

19

مدھیہ پردیش

81

20

مہاراشٹر

535

21

منی پور

71

22

میگھالیہ

6

23

میزورم

1

24

ناگالینڈ

2

25

اوڈیشہ

374

26

پڈوچیری / یوٹی

123

27

پنجاب

49

28

راجستھان

84

29

سکم

1

30

تمل ناڈو

338

31

تلنگانہ

249

32

تریپورہ

5

33

اتر پردیش

190

34

اتراکھنڈ

19

35

مغربی بنگال

279

 

کل

4307

خواجہ سرا کے لئے مخصوص طبی خدمات جیسے کہ جنس دوبارہ تفویض سرجری کے لیے خواجہ سرا  شناختی سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی ہے اور عام طبی خدمات کی ضرورت کے لیے، خواجہ سرا افراد  آیوشمان بھارت کے فہرست میں درج  شدہ اسپتالوں کے ذریعے اس خدمت کا فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

گریما گریہہ شیلٹر ہوم کے استفادہ کنندگان کی تفصیلات اور مختص فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار

ریاست کا نام

گریما گریہہ کا نام

مستفدین کی تعداد

آج تک جاری شدہ /استعمال شدہ فنڈ

1.

دہلی

متر ٹرسٹ - جنوب مغربی دہلی

106

63,12,373

2.

اوڈیشہ

سخا - خوردہ

52

57,93,572

3.

تمل ناڈو

ٹرانس جینڈر رائٹس ایسوسی ایشن چنئی

55

38,93,815

4.

بہار

دوستانہ سفر‘ پٹنہ

41

58,80,300

5.

 

مہاراشٹر

کنّراسمیتا - تھانے

36

60,34,462

6

ٹویٹ فاؤنڈیشن - ممبئی سٹی

67

56,03,503

7

آرزو فاؤنڈیشن - رائے گڑھ

82

54,91,586

8

چھتیس گڑھ

متوا سنکلپ سمیتی - رائے پور

94

54,04,463

9.

مغربی بنگال

گوکھلے روڈ بندھن - کولکتہ

48

59,27,509

10.

مغربی بنگال

کولکتہ رستا - کولکتہ

51

29,17,200

11.

گجرات

لکشیا ٹرسٹ - وڈودرا

70

29,17,200

12.

راجستھان

نئی بھور سنستا - جے پور

33

29,17,200

کل میزان

735

5,90,93,183

 

حکومت نے 12 گریما گرہوں کے علاوہ نئے گریما گرہ پناہ گاہیں قائم نہیں کی ہیں۔ مزید برآں، نئے گریما گرہ کے قیام پر ریاستی حکومت کی طرف سے درخواست کرنے پر اہلیت کے معیار کے مطابق غور کیا  جاتا ہے۔

یہ معلومات سماجی انصاف اور  تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

*********

ش ح۔ا ک ۔ ج

Uno2253


(Release ID: 1985531) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Hindi , Manipuri