پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جائداد کے کارڈز

Posted On: 12 DEC 2023 1:33PM by PIB Delhi

سروے آف انڈیا کے ذریعہ سومتوا اسکیم کے تحت تیار کئے گئے نقشوں کی بنیاد پر،  پراپرٹی کارڈ کی تیاری اور تقسیم، متعلقہ ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے۔  6 دسمبر 2023 تک ریاستوں کے ذریعہ 1.63 کروڑ پراپرٹی کارڈ تیار کیے گئے ہیں۔ سومتوا اسکیم (مجموعی ڈیٹا) کے تحت، ریاستوں کے ذریعہ تیار کردہ پراپرٹی کارڈ پر ریاست وار اور سال وار اعداد وشمار  ذیل میں دئے گئے ہیں:

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

پراپرٹی کارڈز کی تعداد

مالی برس 2020-2021

مالی برس 2021-2022

مالی برس- 2022-2023

06دسمبر  '23 تک

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

0

7,409

7,409

آندھرا پردیش

0

0

0

0

چھتیس گڑھ

0

0

17,556

17,556

دادرا نگر حویلی دامن دیو

0

0

4,397

4,397

گوا

0

0

6,72,466

6,72,466

گجرات

0

0

60,360

2,62,000

ہریانہ

2,39,037

11,85,012

25,15,646

25,15,646

ہماچل پردیش

0

0

1,200

1,200

جموں و کشمیر

0

3,306

9,100

10,116

کرناٹک

10,121

1,90,048

6,91,492

9,37,829

لداخ

0

23

2,796

2,796

مدھیہ پردیش

1,03,353

2,74,353

19,40,353

23,14,204

مہاراشٹر

23,000

2,35,868

8,16,838

18,66,661

میزورم

0

0

420

1,155

اوڈیشہ

0

316

1,187

1,500

پنجاب

0

0

5,347

15,231

پڈوچیری

0

0

2,801

2,801

راجستھان

616

616

47,918

1,72,527

اتر پردیش

2,94,845

23,06,805

34,18,765

72,81,790

اتراکھنڈ

67,865

2,63,752

2,78,229

2,78,229

میزان

7,38,837

44,60,099

1,04,94,280

1,63,65,513

مورخہ 06دسمبر 2023 تک ، 288942 دیہاتوں میں ڈرون پرواز مکمل ہو چکی ہے۔سوامتوا  اسکیم کے تحت، ریاستوں کے ذریعہ تیار کردہ پراپرٹی کارڈ سے متعلق  ریاستی اعداد و شمار ذیل میں دیئے گئے ہیں:

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقےٍ

ان دیہات کی تعداد جن میں ڈرون پرواز مکمل ہو چکی ہے۔

انڈمان اور نکوبار جزائر

186

آندھرا پردیش

13,176

اروناچل پردیش

2,197

آسام

900

چھتیس گڑھ

13,079

دادرہ اور نگر حویلی اور دامن اور دیو

80

دہلی

31

گوا

410

گجرات

12,372

ہریانہ

6,260

ہماچل پردیش

10,735

جموں و کشمیر

4,053

جھارکھنڈ

240

کرناٹک

8,225

کیرالہ

203

لداخ

232

لکشدیپ جزائر

10

مدھیہ پردیش

43,014

مہاراشٹر

36,819

منی پور

209

میزورم

215

اوڈیشہ

2,435

پڈوچیری

96

پنجاب

8,040

راجستھان

27,366

سکم

1

تمل ناڈو

3

تلنگانہ

5

تریپورہ

1

اتر پردیش

90,908

اتراکھنڈ

7,441

میزان

2,88,942

مورخہ 06 دسمبر 2023 تک، سوا متوا اسکیم کے تحت 354.52 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ سوا متوا اسکیم کے تحت جاری کردہ فنڈز کا سال وار اعداد وشمار   ذیل میں دئے گئے  ہیں:

 مالی سال

 جاری کردہ رقم (روپے میں)

2020-21

79.65 کروڑ

2021-22

139.99 کروڑ

2022-23

105.00 کروڑ

2023-24 (06 دسمبر  2023  تک )

29.88 کروڑ

میزان

354.52 کروڑ

سوا متوا اسکیم کے رہنما خطوط / لائحہ عمل کے مطابق، ریاستی حکومت مستقبل میں دیہی آبادی  کی جائیداد کے اعداد و شمار کے کسی بھی طرح  کے  اپ ڈیٹ کرنے  اور باقاعدگی سے سروے کرنے کی ذمہ دار ہوگی۔ ریاست کے املاک کے اعداد و شمار اور نقشوں کو، مستقبل میں اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ کار ریاستی حکومت طے کرے گی۔ ریاست کے محصولاتی محکمے   کے اعداد وشمار  کی باقاعدہ دیکھ بھال کے لئے،  ایک حصے کے طور پر ،جائیداد سے متعلق اعداد وشمار  کی اپ ڈیٹ کی جائے گی۔ ریاست کے محصولاتی محکمے   کے افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ جائداد  کے اعداد وشمار  کو اپ ڈیٹ کریں۔

یہ معلومات پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح-ا ع - ق ر)

U-2237


(Release ID: 1985382) Visitor Counter : 127