صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

صدر جمہوریہ ہند نے،جناب آر وینکٹ رمن کو، ان کے یوم پیدائش پر  گلہائے عقیدت پیش کئے

Posted On: 04 DEC 2023 12:37PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (4 دسمبر 2023)، راشٹرپتی بھون میں، ہندوستان کے سابق صدر جناب آر وینکٹ رمن کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت  نذر کئے۔

********

  ش ح۔اع ۔رم

U-1730    



(Release ID: 1982274) Visitor Counter : 60