نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ یکم دسمبر 2023 کو کیرالہ کی راجدھانی  ترواننت پورم کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ 5ویں عالمی آیوروید فیسٹیول کا افتتاح کریں گے

Posted On: 29 NOV 2023 12:57PM by PIB Delhi

نائب صدرجمہوریہ ، جناب جگدیپ دھنکھڑ یکم  دسمبر 2023 کو ترواننت پورم، کیرالہ کا دورہ کریں گے۔

ریاست کے اپنے ایک روزہ دورے میں ، جناب دھنکھڑشہر میں5ویں عالمی آیوروید فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔

************

ش ح۔ اس۔ ت ع

 (U: 1538)

 


(Release ID: 1980665) Visitor Counter : 88