صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

چھ ممالک کے سفیروں نے صد ر جمہوریہ ہند کو اسناد پیش کیں

Posted On: 28 NOV 2023 1:17PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (28 نومبر 2023) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں آئرلینڈ، بوسنیا و ہرزیگووینا، آرمینیا، ملیشیا، مالی اور مارشل جزائر کے سفیروں/ہائی کمشنروں سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں ان میں شامل ہیں:

1۔عالی جناب کیون کیلی، آئرلینڈ کے سفیر

2۔عالی جناب ہیرس ہرلے، بوسنیا و ہرزیگووینا کے سفیر

3۔عالی جناب واہگن افیان، جمہوریہ آرمینیا کے سفیر

4۔عالی جناب مظفر شاہ بن مصطفی ملیشیا کے ہائی کمشنر

5۔عالی جناب بریگیڈیئر جنرل فیلکس ڈیالو، جمہوریہ مالی کے سفیر

6۔عالی جناب الیگزینڈر کارٹر بنگ، جمہوریہ مارشل جزائر کے سفیر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م م  ۔ع ن

(U: 1488)

 


(Release ID: 1980369)