وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں بھگوان برسا منڈا میموریل پارک  نیز فریڈم فائٹر میوزیم کا دورہ کیا

Posted On: 15 NOV 2023 2:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی  رانچی میں بھگوان برسا منڈا میموریل پارک اورمجاہدین آزادی  کے میوزیم کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے بھگوان برسا منڈا کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ رانچی میں بھگوان برسامنڈا سنگرہالیہ جاکر انہیں پشپانجلی ارپت کی‘‘


 

وزیر اعظم کےہمراہ  جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین اور قبائلی امور کے مرکزی وزیر جناب ارجن منڈا بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 

************

 

ش ح۔ع م     ۔ م  ص

 (U: 1032 )


(Release ID: 1977074)