قانون اور انصاف کی وزارت
قانونی خواندگی اور قانونی آگاہی کا پروگرام(ایل ایل ایل اے پی) 6لاکھ سے زیادہ لوگوں تک پہنچتا ہے
Posted On:
07 NOV 2023 1:51PM by PIB Delhi
دِشا اسکیم کے تحت ،محکمہ انصاف کا قانونی خواندگی اور قانونی آگاہی کا پروگرام (ایل ایل ایل اے پی)، 14 نفاذ کرنے والی ایجنسیوں کے ذریعے 6 لاکھ سے زیادہ لوگوں تک پہنچتا ہے۔
******
ش ح۔اع ۔رم
U-768
(Release ID: 1975345)
Visitor Counter : 107