صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس کمیونک
Posted On:
06 NOV 2023 12:00PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے آج (6 نومبر 2023) کو راشٹرپتی بھون میں 10:00 بجے منعقدہ ایک تقریب میں مرکزی انفارمیشن کمیشن میں چیف انفارمیشن کمشنر کے طور پر جناب ہیرالال سماریہ کو عہدے کا حلف دلایا۔
------------
ش ح۔ م م ۔ ع ن
U NO: 716
(Release ID: 1974978)
Visitor Counter : 114