سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

معذوروں کو بااختیار بنانے کے محکمہ نے پست قدمی کا عالمی دن منایا

Posted On: 26 OCT 2023 1:17PM by PIB Delhi

پست قدمی سے متعلق بیداری کا بین الاقوامی دن ہر سال 25 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ایکانڈورو پلاسیا (صغیر الجوارح) ہڈی کی نشوونما سے متعلق عارضہ جو بونے پن کا سبب بنتا ہے، کے لیے بیداری پھیلانے کا ہے۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت معذوروں کو بااختیار بنانے کا محکمہ (ڈی ای پی ڈبلیو ڈی) مختلف سرگرمیاں جیسے بیداری کے پروگرام، انٹرویو سیشنز، پوسٹر سازی، ویبینار  اور ملک بھر کے 20 سے زائد مقامات پر پینل مباحثہ کا انعقاد کرکے اس سے وابستہ اداروں کے ذریعہ پست قدمی کا عالمی دن مناتا ہے۔

******

ش ح ۔ ع ح ۔ ع ر

U. No.197


(Release ID: 1971502) Visitor Counter : 119