شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایم او ایس پی آئی نے ستمبر 2017 سے اگست 2023 کی مدت کے لیے ملک کا روزگار کا منظر نامہ جاری کیا

Posted On: 25 OCT 2023 12:53PM by PIB Delhi

اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی)کے قومی اعداد و شمارکے دفتر (این ایس او)نے ستمبر، 2017 سے اگست، 2023 کی مدت کا احاطہ کرتے ہوئے ملک کا روزگار سےمتعلق منظرنامہ جاری کیا ہے۔یہ منظرنامہ چنندہ سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے،تاکہ بعض مخصوص جہتوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا جاسکے۔

ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔

(پی ڈی ایف فارمیٹ میں ضمیمے  ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں)

***********

 

ش ح ۔   ع م  - م ش

U. No.213


(Release ID: 1970693) Visitor Counter : 77


Read this release in: English , Hindi , Gujarati , Telugu