دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محکمہ دیہی ترقی کی خصوصی مہم 3.0

Posted On: 21 OCT 2023 2:25PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کا محکمہ سوچھتا یعنی صفائی کے لیے چلائی جا رہی خصوصی مہم  3.0 کے دوران ضابطہ 337 کے تحت زیر التواء مقدمات، عوامی شکایات، پی جی اپیل اور آئی ایم سی معاملات کو مکمل طور پر نمٹانے کا ہدف حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مہم کے دوسرے ہفتے کے اختتام پر، محکمہ نے آئی ایم سی کے 100 فیصد مقدمات، 41 فیصد عوامی شکایات، 25 فیصد پی ایم او کے حوالہ جات، 22 فیصد عوامی شکایات کی اپیلیں اور 10 فیصد ریاست کے معاملات کو نمٹا دیا ہے۔ محکمہ نے اس موقع کو دفتر کی جگہ سے غیر ضروری اشیاء کو ہٹانے، عوامی مقامات کو صاف کرنے اور دفتری کمروں کے رکھ رکھاؤ کے لیے استعمال کیا ہے، جن کی جھلکیاں ذیل میں شیئر کی گئی ہیں:

 

تفصیل

مہم سے پہلے

مہم کے بعد

کمرے کی گہرائی سے صفائی

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019UZQ.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002RI78.jpg

انڈیا ہیبی ٹیٹ سنٹر میں دفتری جگہ کی صفائی

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003DVAZ.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004VU3G.jpg

 

******

ش  ح۔م م ۔ م ر

U-NO. 85


(Release ID: 1969781) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil