قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

لاء کالج کے قانونی امداد کے  مرکز اور پرو بونو کلب اور نے دہرادون میں ایک میگا قانونی بیداری مہم کا اہتمام کیا


اس مہم میں ‘‘منشیات کو ترک کرو’’ کے موضوع  پر نکڑ ناٹک  اور فٹ  مارچ کا اہتمام کیا گیا

Posted On: 05 OCT 2023 3:31PM by PIB Delhi

محکمہ انصاف کے نیائے بندھو، اترانچل یونیورسٹی کی فیکلٹی، لاء کالج دہرادون کے قانونی امداد کےمرکز اور پرو بونو کلب کے زیراہتمام اتراکھنڈ پولیس کے تعاون سے یونیورسٹی میں پرو بونو کلب کے قیام کے ایک سال کے موقع پر ایک میگا قانونی بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

ImageImage

اس مہم میں ‘‘منشیات کو ترک کرو’’ کے موضوع پر نکڑ ناٹک  اور فٹ مارچ  شامل تھا جس میں پریم نگر پولیس اسٹیشن کے تقریباً 25 پولیس افسران کے ساتھ 50 پرو بونو ایسوسی ایٹس اور مقامی افراد شامل تھے۔

ImageImage

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 10417


(Release ID: 1964696) Visitor Counter : 77


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu