نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کو ان کے جنم دن پر مبارکباد دی
Posted On:
01 OCT 2023 9:28AM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ نے آج سابق صدر جمہوریہ ہندجناب رام ناتھ کووند کو ان کے جنم دن کی مبارکباد پیش کی ہے۔
نائب صدر نےایک سوشل میڈیا (ایکس) پوسٹ میں کہا:
’’ سابق صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو ان کے جنم دن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! وہ اعلیٰ ظرفی، دانشمندی اور بردباری کی علامت ہیں، ان کی قیادت میں ہمارے ملک کو بہت فائدہ پہنچا ہے۔ دعاگو ہوں کہ انھیں طویل عمر اور صحت مند زندگی عطا ہو۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:10176
(Release ID: 1962582)
Visitor Counter : 81