زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

چاول کی بوائی کا رقبہ 411 لاکھ ہیکٹئر سے تجاوز کر گیا


شری اَنّ  / موٹے اناج کی بوائی کا رقبہ  186 لاکھ ہیکٹئر سے  زیادہ ہوا

گنے کا رقبہ 59.91  لاکھ ہیکٹئر ہی رہا

خریف کی فصل کی بوائی  کا رقبہ 1102  لاکھ ہیکٹئر  سے  تجاوز کر گیا

Posted On: 22 SEP 2023 1:18PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے  نے  22  ستمبر  2023  تک  خریف کی فصلوں کے تحت  کوور کئے گئے رقبے  کی پیش رفت سے متعلق  رپورٹ جاری کی ہے۔

رقبہ : لاکھ ہیکٹیئر میں

نمبر شمار

 

فصل

بوائی کا رقبہ

2023

2022

1

چاول

411.52

400.72

2

دالیں

122.57

128.49

اے

ارہر

43.69

46.06

بی

اڑد

32.79

33.31

سی

مونگ

31.56

33.92

ڈی

کلتھی

0.44

0.45

ای

دیگر دالیں

14.09

14.75

3

شری اَ نّ اور موٹے اناج

186.07

183.73

اے

جوار

14.29

15.72

بی

باجرا

70.94

70.58

سی

راگی

10.50

10.39

ڈی

اسمال ملٹس

5.69

5.03

ای

مکا

84.65

82.01

4

تلہن

192.91

196.08

اے

مونگ پھلی

43.89

45.51

بی

سویابین

125.59

124.77

سی

سورج مکھی

0.71

2.04

ڈی

تل

12.33

13.32

ای

نائجر

0.82

1.06

ایف

ارنڈی

9.47

9.23

جی

دیگر تلہن

0.11

0.14

5

گنا

59.91

55.66

6

جوٹ اور میسٹا

6.59

6.98

7

کپاس

123.42

127.57

میزان

1102.99

1099.23

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- اگ - ق ر)

U-9819


(Release ID: 1959645) Visitor Counter : 122