خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

چھٹے راشٹریہ پوشن ماہ 2023 کے حصے کے طور پر  اے ڈبلیو سیز نےبارش کے پانی کے تحفظ پر ڈرائنگ مقابلوں کے پروگرام منعقد کئے

Posted On: 20 SEP 2023 3:28PM by PIB Delhi

چھٹے راشٹریہ پوشن ماہ 2023 کے ایک حصے کے طور پر، اے ڈبلیو سیز نے بارش کے پانی کے تحفظ پر ڈرائنگ مقابلوں کی میزبانی کی جس سے ہماری آنے والی نسل کو پائیداری کے نگہبان  بننے کے لیے بااختیار بنایا گیا۔ علاقے کے نگرانوں اور اے ڈبلیو سیز کی رہنمائی میں بچوں اور ماؤں نے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے  کے جدید طریقے پیش کئے۔

Image

************

ش ح۔ س ب    ۔ر ا

 (U.No. 9738)



(Release ID: 1959043) Visitor Counter : 81