وزارت خزانہ
سی بی ٹی ڈی نے جائزہ سال 2024-2023 کے لئے فارم 10بی؍ 10بی بی اور فارم آئی ٹی آر-7 داخل کرنے کی مقررہ تاریخ بڑھا دی
Posted On:
18 SEP 2023 8:19PM by PIB Delhi
مالی سال 2024-2023 کے لیے فارم 10بی/ فارم 10بی بی میں آڈٹ رپورٹس پیش کرنے کی مقررہ تاریخ جو کہ 30.09.2023 رہی اب سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (CBDT) نے 31.10.2023 تک بڑھا دی ہے۔
سال 2024-2023 کے لیے فارم آءی ٹی آر-7 میں آمدنی کی واپسی کی مقررہ تاریخ جو کہ 31.10.2023 رہی وہ بھی 30.11.2023 تک بڑھا دی گئی ہے۔
سی بی ٹی ڈی سرکلر نمبر 16/2023 میں 225/177/2023/آءی ٹی اے-II مورخہ 18.09.2023 جاری كر دیا گیا ہے۔ مذکورہ سرکلر www.incometaxindia.gov.in
پر دستیاب ہے۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
U NO 9669
(Release ID: 1958675)
Visitor Counter : 147