وزارتِ تعلیم
وزارت تعلیم کے محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی میں پنچ پرن اور سووچھتا کا حلف دلایا گیا
Posted On:
18 SEP 2023 7:42PM by PIB Delhi
محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی، وزارت تعلیم کے سکریٹری جناب سنجے کمار نے بیورو کے سربراہوں اور خود مختار اداروں کے سربراہان اور وزارت کے سینئر عہدیداروں کو پنچ پرن اور سووچھتا کا حلف دلایا۔
جناب کمار نے طلباء کو پنچ پرن کا عہد لینے کی ترغیب دینے کی اہمیت پر زور دیا، جو ہمارے وزیر اعظم کے ہندوستان کو اجتماعی کوششوں کے ذریعے ترقی کی طرف لے جانے کے خواب کو پورا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
انہوں نے سووچھتا ابھیان 3.0 کی اہمیت پر بھی زور دیا اور خاص طور پر طلباء میں اس کی اہمیت کے بارے میں بیداری کو فروغ دینے پر زور دیا۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 9666
(Release ID: 1958671)
Visitor Counter : 110