نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے گنیش چترتھی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 18 SEP 2023 6:34PM by PIB Delhi

نائب صدر، جناب جگدیپ دھنکھر نے گنیش چترتھی کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کے پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے-

میں گنیش چترتھی کے مقدس موقع پر تمام ہندوستانیوں کو اپنی دلی  مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

ملک بھر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی جانے والی، گنیش چترتھی نئی شروعات اور تجدید  شدہ  حوصلوں کے وعدے کو مجسم کرتی ہے۔

رکاوٹوں کو دور کرنے والے بھگوان وگھن ہرتا کی مہربان  موجودگی، ہمیں اپنے راستوں پر درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور سب کی زندگیوں میں خوشی، مثبتیت اور خوشحالی لانے میں مدد کرے۔"

 

*************

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.9665

 


(Release ID: 1958601) Visitor Counter : 114
Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil