وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

خصوصی مہم 2.0 سے  25.63 کروڑ روپے کی آمدنی

Posted On: 14 SEP 2023 6:31PM by PIB Delhi

وزارت اطلاعات و نشریات اور اس کے منسلک اور ماتحت دفاتر نے خصوصی مہم 2.0 کے بعد بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مہم نے 4.73 کلو گرام کچرا /ڈسپوزایبل آئٹم کو ٹھکانے لگا کر 25.63 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی ہے۔ اس سے نومبر، 2022 سے اگست، 2023 کے دوران 11.43 لاکھ مربع فٹ جگہ بھی خالی ہوئی ہے۔ مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر اور وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن کی رہنمائی میں، مہم کا مسلسل جائزہ سکریٹری جناب  اپوروا چندرا نے انجام دیا۔

 

 

************

 

ش ح۔ ام۔

 (U: 9514 )

 


(Release ID: 1957435) Visitor Counter : 106