بھارتی چناؤ کمیشن
اروناچل پردیش کے اعلیٰ انتخابی آفیسر کی تقرری
प्रविष्टि तिथि:
14 SEP 2023 4:40PM by PIB Delhi
بھارت کے انتخابی کمیشن نے ،محترمہ پدمنی سنگلا، آئی اے ایس کی جگہ، اروناچل پردیش کے اعلیٰ انتخابی آفیسر کے طور پر تقرری کے لیے،پون کمار سین، آئی اے ایس (اے جی ایم یو ٹی: 2005) کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
برائے مہربانی تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں
*************************
ش ح۔ا ع۔ ر ا
U- 9507
(रिलीज़ आईडी: 1957370)
आगंतुक पटल : 136