پارلیمانی امور کی وزارت
حکومت نے 17 ستمبر کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے
Posted On:
13 SEP 2023 5:55PM by PIB Delhi
پارلیمنٹ کے اجلاس سے پہلے، پارلیمانی امور کی وزارت نے اتوار 17 ستمبر 2023 کو پارلیمنٹ، نئی دہلی میں سیاسی جماعتوں کے فلور لیڈروں کے ساتھ ایک میٹنگ بلائی ہے۔
پارلیمنٹ کا اجلاس 18 ستمبر سے 22 ستمبر 2023 تک ہونے والا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ ن ا۔
U-9472
(Release ID: 1957106)
Visitor Counter : 121