امور داخلہ کی وزارت

امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ – ایل 1 کے کامیاب آغاز کے لیے اسرو کو مبارکباد پیش کی


ہمارے سائنسدانوں نے بارہااپنی طاقت اور صلاحیت کا لوہا منوایا ہے

بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ – ایل 1 کے کامیاب آغاز پر ملک احساس تفاخر اور مسرت سے سرشار ہے، اس بے مثال حصولیابی کے لیے اسرو کی ٹیم کو مبارکباد

یہ امرت کال کے دوران، خلاء کے شعبے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ایک آتم نربھر بھارت کے خواب کی تکمیل کی جانب ایک بہت بڑا قدم ہے

Posted On: 02 SEP 2023 2:04PM by PIB Delhi

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ – ایل 1 کے کامیاب آغاز کے لیے اسرو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایکس پر اپنی پوسٹ میں جناب امت شاہ نے کہا کہ ہمارے سائنسدانوں نے بارہا اپنی طاقت اور صلاحیت کا لوہا منوایا ہے۔ بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ- ایل1 کے کامیاب آغاز پر ملک احساس تفاخر اور مسرت سے سرشار ہے۔ اس بے مثال حصولیابی کے لیے اسرو کی ٹیم کو مبارکباد

وزیر دفاع نے کہا کہ یہ امرت کال کے دوران، خلاء کے شعبے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ایک آتم نربھر بھارت کے خواب کی تکمیل کی جانب ایک بہت بڑا قدم ہے۔

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9137



(Release ID: 1954447) Visitor Counter : 81