وزارتِ تعلیم
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند 05 ستمبر 2023 کو 75 منتخب اساتذہ کو قومی اساتذہ ایوارڈ 2023 سےسرفراز کریں گی

Posted On: 02 SEP 2023 9:46AM by PIB Delhi

عزت مآب  صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 5 ستمبر 2023 کو، نئی دہلی کے وگیان بھون میں  ایک تقریب میں 75 منتخب ایوارڈ یافتگان  کو قومی اساتذہ ایوارڈ 2023 سے  سرفراز کریں گی۔ ملک ہر سال 5 ستمبر کو  ڈاکٹر سرووپلی رادھا کرشنن کے جنم دن کو  اساتذہ کے قومی دن کے طور پر مناتا ہے۔  اساتذہ کو قومی ایوارڈ سے سرفراز کرنے کا مقصد ملک میں اساتذہ کے منفرد  تعاون کااعتراف کرنا  اور ان اساتذہ کو اعزاز دینا ہے، جنھوں نے اپنے عزم اور محنت و لگن  سے نہ صرف تعلیم  کے معیار کو بہتربنایا ہے بلکہ اپنے طلبا کی زندگیوں کو بھی  سنوارا ہے۔ یہ ایوارڈ ایک توصیف نامہ، 50 ہزار روپے نقد اور ایک چاندی کے تمغے پر مشتمل ہے۔ ایوارڈ یافتگان کو وزیراعظم جناب نریندر مودی سے بات چیت کرنے کا موقع بھی فراہم ہوگا۔

وزارت تعلیم کامحکمہ اسکولی تعلیم و خواندگی، ہر سال یوم اساتذہ  کے موقع پر قومی سطح کی تقریب کا اہتمام کرتی ہے، جس میں ملک کے بہترین اساتذہ کو قومی ایوارڈز سے سرفراز کیا جاتا ہے، جن کا انتخاب  درست طور پر و شفاف انتخابی عمل کے ذریعے کیا جاتا ہے۔  اس سال  سے، قومی اساتذہ ایوارڈ ز کے دائرہ  کو وسیع کرتے ہوئے اس میں  اعلیٰ تعلیم کے محکمے اور وزارت ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے اساتذہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس سال  50 اسکولی اساتذہ، اعلیٰ تعلیم کے 13 اساتذہ اور ہنرمندی  کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت کے 12 اساتذہ کو  ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

اختراعی تعلیم، تحقیق،  کمیونٹی تک رسائی اور  کام میں جدت کاری  کو شناخت  دینے کے مقصد سے  حصہ داری (جن بھاگیداری) کو بڑھانے کے لئے آن لائن موڈ میں نامزدگیاں طلب کی گئی تھیں۔ عزت مآب وزیر تعلیم نے  اساتذہ کے انتخاب کے لئے   نامور افراد پر مشتمل تین علیحدہ علیحدہ  اور آزاد  قومی جیوری تشکیل  دی تھیں۔

 محکمہ   اسکولی تعلیم کے ایوارڈ یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

نام او راسکول کا پتہ

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ/ تنظیم

 

1.

ستیہ پال سنگھ

جی ایس ایس ایس برولی (06170301402) راویڑی، کھول، راویڑی، ہریانہ-123411

ہریانہ

2.

وجے کمار

گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول (02020806002) موہتلی، اندورا، کانگڑہ، ہماچل پردیش - 176403

ہماچل پردیش

3.

امرت پال سنگھ

گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول چھپر،  پوکھ وال، لدھیانہ، پنجاب - 141204

پنجاب

 

4.

آرتی قانون گو  (07040122202)

ایس کے وی  لکشمی نگر، ایسٹ دہلی، دہلی - 110092

دہلی

 

5.

دولت سنگھ گوسائیں

(05061204902) گورنمنٹ انٹر کالج سینڈھی کھیل

جے ہری کھال، پوڑی گڑھوال، اتراکھنڈ - 246155

اتراکھنڈ

6.

سنجے کمار

گورنمٹ ماڈل ہائی اسکول، سیکٹر 49 ڈی، کلسٹر 14، چنڈی گڑھ- یو ۔ ٹی۔ چنڈی گڑھ - 160047

چنڈی گڑھ

 

7.

آشا رانی سُمن

 گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول کھارکھاڑا، راج گڑھ، الور، راجستھان - 301408

راجستھان

 

8.

شیلا اسوپا

جی جی ایس ایس ایس، شیام سدن،

 جودھ پور، راجستھان - 342003

راجستھان

9.

شیام سندر رام چند کھانچندانی

 گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول، سلواسا، دمن و دیو - 396230

 دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

10.

اویناش مرلی دھر پارکھے

دشا اسکول  فار دی اسپیشل چلڈرن، پناجی، تسواڈی، نارتھ گوا،

گوا- 403110

گوا

11.

دیپک جیٹھا لال موٹا

شری ہنڈرائی باگ پرائمری اسکول، کچھ،

گجرات

گجرات

12.

ڈاکٹر ریتابین نکیش چندرا پھول والا

سیٹھ شری پی ایچ بچکنی والا ودیہ مندر، سورت

گجرات

13.

سریکا گھارو

 گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول،

سانڈیا ڈسٹرکٹ، ہوشنگ آباد

مدھیہ پردیش

14.

سیما اگنی ہوتری

 سی ایم رائز گورنمنٹ ونوبا ہائر سیکنڈری اسکول، رتلام

مدھیہ پردیش

15.

ڈاکٹر برجیش پانڈے

سوامی آتمانند گورنمنٹ اسکول، سرگوجا

چھتیس گڑھ

16.

محمد اعجاز الحق

 ایم ایس دیوان خانہ، چھترا جھارکھنڈ

جھارکھنڈ

17.

بھوپیندر گوگیا

 ست پال متل اسکول، لدھیانہ ، پنجاب

سی۔ آئی۔ ایس۔ سی۔ ای

18.

ششی سیکھر کار شرما

کیندواپاڑہ نوڈل ہائی اسکول، بھدرک

اڈیشہ

19.

سبھاش چند راؤت

برندابن گورنمنٹ  ہائی اسکول، جگت سنگھ پور

اڈیشہ

20.

ڈاکٹر چندن مشرا

رگھوناتھ پور، نفر اکیڈمی، ہاؤڑہ

مغربی بنگال

21.

ریاض احمد شیخ

گورنمنٹ مڈل اسکول، پوشناری، چھترگل، اننت ناگ، جموں و کشمیر - 192201

جموں و کشمیر

22.

آسیہ فاروقی

 پرائمری اسکول، استی نگر، فتح پور، اترپردیش - 2126011

اترپردیش

23.

چندر پرکاش اگروال

 شیو کمار اگروال جنتا انٹر کالج، یوپی، موہ، جاتیان آہار بائی  پاس روڈ، جہانگیر آباد، بلند شہر، اترپردیش - 203394

اترپردیش

24.

انل کمار سنگھ

آدرش گرلز سینئر سیکنڈری اسکول رام گڑھ، کیمور بھادوا، بہار - 821110

بہار

25.

وجیندر کمار

 این۔ ایس، مدھوبن، بانگاؤں بازار، باج پٹی، سیتامڑھی، بہار - 843314

بہار

26.

کماری گڈی

ہائی اسکول سنگھیا کشن گنج، بہار

بہار

27.

روی کانت مشرا

جے این وی، بیکر، داتیہ، مدھیہ پردیش - 4756611

نوودیہ ودیالیہ سمیتی

28.

منورنجن پاٹھک

 سینک اسکول، تالیہ کانتی، چھندواڑہ، کوڈرما، جھارکھنڈ - 825413

سینک اسکول

وزارت دفاع کے تحت

29.

ڈاکٹر یشپال سنگھ

ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول، پھانڈا، بھوپال، مدھیہ پردیش - 462026

وزارت قبائلی امور کے تحت ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول

30.

مجیب رحیمن کے یو

کیندریہ ودیالیہ کانجی کوڈے، پڈوسیری،  ملم پوژا، پلکڑ، کیرالہ - 678623

کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن

31.

چیتنا کھام بیٹے

کیندریہ ودیالیہ نمبر 2، بی ایس ایف، اندور، مدھیہ پردیش - 452005

کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن

32.

نارائن پرمیشور بھاگوت

شری مریکمبا گورنمنٹ پی یو سی ہائی اسکول سیکشن، سرسی، اترا کنڑا سرسی، کرناٹک - 581402

کرناٹک

33.

سپنا شریشیل انیگول

29021112803 - کے۔ ایل۔ ای۔ سوسائٹیز ایس۔ سی ۔ پی۔ جونئر کالج ہائی اسکول، باگل کوٹ

کرناٹک

34.

نیتائی چندر ڈے

راماکرشنا مشن اسکول، ناروتم نگر، دیومالی، ٹرپ، اروناچل پردیش - 792129

اروناچل پردیش

35.

ننگتھوجم بنوئے سنگھ

چنگ میئی اپر پرائمری اسکول، کی بل، لام جاؤ، موئے رنگ، بشن پور، منی پور - 795133

منی پور

36.

ڈاکٹر پورنا بہادر چھیتری

گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول، سورینگ، سکم - 737121

سکم

37.

لالتھیانگ لیما

گورنمنٹ ڈیککان ہائی اسکول، کولاسب، بلکھاوتھلر، کالاسب، میزورم - 796081

میزورم

38

مادھو سنگھ

الفا انگلش ہائر سیکنڈری اسکول، لُمسوڈانی، اُم لنگ، ری بھوئی، میگھالیہ

میگھالیہ

39

کُمد کلیتا

پاٹھ شالہ سینئر سیکنڈری اسکول، مگوریا، پاٹھشالہ، رئیالی ، آسام - 781325

آسام

40

جوس ڈی سجیو

 گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول پوٹم، تھرواننتھاپورم، کیرالہ - 695004

کیرالہ

41

میکالا بھاسکر راؤ

 ایم سی پی ایس کونڈیاپلیم ایس ڈبلیو، ایس سی کالونی کونڈیاپلیم، 20 ویں ڈویژن، ایس پی ایس آر نیلور، آندھراپردیش - 524004

آندھراپردیش

42.

موراہارا راؤ اوما گاندھی

جی وی ایم سی پی اسکول سیواجی پلم، 21، وشاکھاپٹنم۔ آندھراپردیش - 530017

آندھرا پردیش

43.

سیٹیم انجنےیولو

ایس ۔ آر۔ آر۔ زیڈ۔ پی۔  ہائی اسکول ماساپیٹا، ریاچوٹی، انامیا، آندھراپردیش - 516270

آندھرا پردیش

44.

ارچنا ناگوری

ایم پی پی ایس ریبان پلی ریبانپلی، لکسٹی پیٹ،  منچیریل، تلنگانہ - 504215

تلنگانہ

45.

سنتوش کمار بھیڈوڈکر

منڈل پریشد اپر پرائمری اسکول نیپانی، بھیم پور، عادل آباد، تلنگانہ - 504312

تلنگانہ

46

رتیکا آنند

سینٹ مارکس سیکنڈری پبلک اسکول، پشچم وہار، اے بلاک، میرا باغ، مغربی دہلی، دہلی - 1100087

سی بی ایس ای

47

سدھانشو شیکھرپانڈا

 کے۔ ایل۔ انٹرنیشنل اسکول، میرٹھ، اترپردیش-250005

سی بی ایس ای

48

ڈاکٹر ٹی گوڈون ویدنایگم راج کمار

گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری اسکول النگنالور، مدورائی، تمل ناڈو-625501

تمل ناڈو

49

ملاٹھی ایس۔ ایس ملاٹھی

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول

ویر کیرلم پدور، کیلاپوور، تینکاسی، تمل ناڈو-627861

تمل ناڈو

50

مرنال نندکشور گنجالے

زیڈ پی اسکول پمپل گاؤں تارفے، مہالنگے، امبے گاؤں، پنے، مہاراشٹر-410503

مہاراشٹر

 

اعلیٰ تعلیم کے محکمہ کے ایوارڈ یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے:

1.

ڈاکٹر ایس برندا، ایچ او ڈی

پی ایس جی پولی ٹیکنک کالج، کوئمبٹور - 641004

تمل ناڈو

2.

محترمہ مہتہ زنخانہ دلیپ بھائی لیکچرر

گورنمنٹ پولی ٹیکنک،

احمدآباد - 380015

گجرات

3.

جناب کیشو کاشی ناتھ سانگلے، پروفیسر

 وی جے ٹی آئی، ممبئی - 400019

مہاراشٹر

4.

ڈاکٹر ایس آر مہادیو پرسنّا، پروفیسر

 آئی آئی ٹی ، ڈھارواڑ - 580011

کرناٹک

5.

ڈاکٹر دنیش بابو جے، ایسو سی ایٹ پروفیسر

انٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی،

بنگلورو - 560100

کرناٹک

6.

ڈاکٹر فرحین بانو،  اسسٹینٹ پروفیسر

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ٹیکنیکل یونیورسٹی، لکھنؤ - 226007

اترپردیش

7.

جناب سُمن چکرورتی، پروفیسر

آئی آئی ٹی، کھگڑپور - 721302

مغربی بنگال

8.

جناب شیام سین گپتا، پروفیسر

آئی آئی ایس ای آر، موہن پور - 741146 کولکتہ

مغربی بنگال

9.

ڈاکٹر چندر گوڑا راؤ صاحب پاٹل،  پروفیسر

آر سی پٹیل انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ، شِرپور، ضلع دھلے - 425405

مہاراشٹر

10.

ڈاکٹر راگھون بی سنوج، پروفیسر

آئی آئی ٹی، ممبئی - 400076

مہاراشٹر

11.

جناب اندرناتھ سین گپتا، پروفیسر

 آئی آئی ٹی، گاندھی نگر - 382055

گجرات

12.

ڈاکٹر آشیش بالدی، پروفیسر

مہاراجہ رنجیت سنگھ پنجاب ٹیکنیکل یونیورسٹی، بھٹنڈا - 151001

پنجاب

13.

ڈاکٹر ستیہ رنجن آچاریہ، پروفیسر

انٹر پرنیورشپ ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا، بھاٹ- 382428، ضلع گاندھی نگر

گجرات

 

ہنرمندی کا فروغ اور صنعتکاری کی وزارت  کے ایوارڈ یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے:

1.

رمیش رکشت، انسٹرکٹر، گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، درگاپور، پوسٹ آفس درگاپور-12 ضلعع مغربی  بردھمان مغربی بنگال ، کپن کوڈ 713212

2.

رمن کمار، فٹر انسٹرکٹر، گورنمنٹ آئی ٹی آئی ہلسا، نالندہ ، بہار - 801302

3.

شیاد ایس، سینئر انسٹرکٹر، گورنمنٹ آئی ٹی آئی، ملم پژا، پلکڑ، 678651

4.

سواتی یوگیش دیشمکھ، کرافٹ انسٹرکٹر- کمپیوٹر آپریٹر اینڈ پروگرامنگ اسسٹنٹ (سی او پی اے، گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، لوور پریل ، ممبئی - 11

5.

ٹموتھی جونس دھار، ایم ایم وی انسٹرکٹر، گورنمنٹ آئی ٹی آئی، شیلانگ

6.

اجیت اے نایر، سسینئر اسنٹرکٹر، گورنمنٹ آئی ٹی آئی، کلمس سیری، ایچ ایم ٹی کالونی پوسٹ آفس ارناکلم،  683503

7.

ایس چتراکمار، اسسٹنٹ ٹریننگ آفیسر، گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (خاتون)، ناتھم روڈ، کلنم پٹی، ڈنڈی گل - 624003

8.

ربینا آرین ساہو، ٹریننگ آفیسر، اسپیشل آئی ٹی آئی فار پی ڈبلیو ڈیز، ایٹ- خودپور (نزد ناگیشور مندر)، پوسٹ- جٹنی، ضلع کھودھا، پن کوڈ - 752050

9.

سنیتا سنگھ، اسسٹنٹ ٹریننگ آفیسر (اے ٹی او)، گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بھوبنیشور گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، نزد گورنر ہاؤس، پوسٹ: نیا پلی، یونٹ-8، بھوبنیشور - 751012

10.

محترمہ پوجا آر سنگھ، ٹریننگ آفیسر، نیشنل اسکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بنگلور،  متصل ای ایس آئی سی اسپتال- پینیا، آؤٹر رنگ روڈ، یشونت پور، بنگلورو

11.

محترمہ دویہ ایل، ٹریننگ آفیسر ، نیشنل اسکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار وومن، ہوسور روڈ، بنگلورو، کرناٹک

12.

ڈاکٹر دیبیندو چودھری، فیکلٹی ممبر، اسکول آف انٹرپرائز منیجمنٹ (ایس ای ایم) نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم  انٹرپرائزز، یوسف گوڑا، حیدرآباد

 

*********

ش ح۔ ن ر (02.09.2023)

U NO:9115


(Release ID: 1954295) Visitor Counter : 210