بھارت کا مسابقتی کمیشن
مسابقتی کمیشن آف انڈیا نے بریلیو ہولڈنگز انکارپوریٹ میں اوروجن-برنسن ایل پی کے ذریعے بعض شیئر ہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی
Posted On:
29 AUG 2023 7:35PM by PIB Delhi
مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے بریلیو ہولڈنگز انکارپوریشن میں اوروجن-برنسن ایل پی کے بعض شیئر ہولڈنگ کے حصول کو منظوری دے دی ہے۔
مجوزہ مجموعے كا تعلق بریلیو ہولڈنگز انکارپوریشن میں اوروجن-برنسن ایل پی کی طرف سے بعض شیئر ہولڈنگ کے حصول سے ہے۔
خریدار
اوروجن-برنسن ایل پی مجوزہ امتزاج کی سہولت کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریكہ میں تشکیل پانے والی ایک محدود شراکت ہے۔ یہ مندرجہ ذیل گروپوں کا حصہ ہے: (i) اوروجن-برنسن ایل ایل سی گروپ اور (ii) اٹاءروس گروپ انكارپوریٹ گروپ۔
نشانہ
ریاست ہائے متحدہ امریكہ میں بریلیو ہولڈنگز انكارپوریٹ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز اور بڑے ڈیٹا اینالیٹکس پر توجہ کے ساتھ عالمی ٹیکنالوجی سے متعلق مشاورت اور کاروباری حل فراہم کرتا ہے۔ ہندوستان میں یہ اپنی ذیلی كمپنی بریلیو انڈیا ٹیكناكوجیز پروءیویٹ لمیٹید كے ذریعہ حال میں سرگرم ہے۔
سی سی آئی کے تفصیلی حکم پر آگے سامنے آئے گا۔
*****
U.No:8971
ش ح۔رف۔س ا
(Release ID: 1953367)
Visitor Counter : 114