امور داخلہ کی وزارت

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے یونان میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو گراں قدر ایوارڈ ’دی گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر‘ دیے جانے پر انھیں مبارک باد دی ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے اپنی منفرد حب الوطنی کے ساتھ سماجوں کو ملانے، دلوں کو جوڑنے اور ملکوں کو متحد کرنے پر مختلف ملکوں سے ایک کے بعد ایک اعزاز حاصل کیا ہے

مودی جی کسی بھی ملک سے جو بھی ایوارڈ حاصل کرتے ہیں وہ ہمارے ملک کے ہر شہری کے لئے اعزاز ہے، یہ ایوارڈ ہمارے ملک کے فخر میں اضافہ کرتے ہیں

یونان میں گراں قدر ’دی گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر‘ سے نوازے جانے پر جناب مودی جی کو میری دلی مبارک باد

Posted On: 25 AUG 2023 6:01PM by PIB Delhi

 امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے یونان میں گراں قدر ’دی گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر‘ سے نوازے جانے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو مبارک باد دی۔

وزیر داخلہ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے اپنی منفرد حب الوطنی کے ساتھ سماجوں کو ملانے، دلوں کو جوڑنے اور ملکوں کو متحد کرنے پر مختلف ملکوں سے ایک کے بعد ایک اعزاز حاصل کیا ہے۔ مودی جی کسی بھی ملک سے جو بھی ایوارڈ حاصل کرتے ہیں وہ ہمارے ملک کے ہر شہری کے لئے اعزاز ہے، یہ ایوارڈ ہمارے ملک کے فخر میں اضافہ کرتے ہیں۔ یونان میں گراں قدر ’دی گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر‘ سے نوازے جانے پر جناب مودی جی کو میری دلی مبارک باد۔

https://x.com/amitshah/status/1695039441751126276?s=48&t=TYQpZk9GYbxE_Un686FYnA

 

………………………………………

( ش ح ۔ و ا۔ م ر) 

U.No. 8839



(Release ID: 1952212) Visitor Counter : 111