صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ ہند کل مغربی بنگال کا دورہ کریں گی
Posted On:
16 AUG 2023 7:21PM by PIB Delhi
صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل 17 اگست 2023 کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گی۔
کلکتہ میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران صدر جمہوریہ کلکتہ کے راج بھون میں برہما کماریوں کے زیر اہتمام ‘نشا مکت بھارت ابھیان’ کے تحت 'میرا بنگال، نشے سے پاک بنگال' مہم کا آغاز کریں گی۔ وہ گارڈن ریچ شپ بلڈرز انجینئرز لمیٹڈ میں ہندوستانی بحریہ کے پروجیکٹ 17 اے کے چھٹے جہاز - وندھیاگیری کو پانی میں اتارنے كی تقریب كو بھی رونق بخشیں گی۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1949694)