نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے نوروز کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 15 AUG 2023 4:27PM by PIB Delhi

میں تمام شہریوں کو پارسی نئے سال کے آغاز نوروز کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تجدید، رجائیت اور امید کا مجسمہ، نوروز کا تہوار دوستوں اور خاندان کے لیے رشتہ داری، اتحاد اور بھائی چارے کے جشن میں اکٹھا ہونے کا موقع ہے۔

میری دعا ہے کہ یہ نوروز سب کی زندگیوں میں صحت، خوشی اور خوش حالی لائے۔

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.8399


(Release ID: 1949096) Visitor Counter : 121
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil