وزارت دفاع
صدر جمہوریہ نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو ایک صدارتی تٹ ركشک میڈل اور پانچ تٹ ركشک میڈل کی منظوری دی
Posted On:
14 AUG 2023 7:10PM by PIB Delhi
صدر محترمہ دروپدی مرمو نے 2023 كے یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو ان کی نمایاں بہادری، فرض کے تئیں غیر معمولی لگن اور نمایاں/قابل تحسین خدمات انجام دینے پر ایک صدارتی تٹ رکشک میڈل اور پانچ تٹ رکشک میڈل کی منظوری دی ہے۔اہلکاروں کی فہرست درج ذیل ہے:
- صدارتی تٹ رکشک میڈل )نمایاں خدمت)
(1) آئی جی منوج وسنت باڈکر، ٹی ایم 0173)-كیو)
(2) كمانڈنٹ )جے جی (انوراگ شکلا 0853)-ایم(
(3) سلطان سنگھ، پی؍این وی كے)پی)، 12405)-ٹی)
تٹ رکشک میڈل(قابل تحسین خدمت)
(1) ڈی آئی جی منوج بھاٹیہ0323)-جے)
(2) ڈی آئی جی کے آر دیپک کمار 0434)-ایل(
(3) دیوبرت کمار مشرا، پی؍اے ڈی ایچ )آر پی)، 00486-ایل
یہ اعزازات 1990 سے ہر سال 26 جنوری یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو دیئے جاتے ہیں۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1948754)
Visitor Counter : 103