نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ نے ہماچل پردیش میں شدید بارش سے ہونے والے جانی نقصان پراظہار افسوس کیا

Posted On: 14 AUG 2023 5:20PM by PIB Delhi

نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھر نے آج ہماچل پردیش میں شدید بارش کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

ایک ٹویٹ میں، نائب صدر نے کہا:

‘‘ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے گہرادکھ ہوا ہے۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ میری دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔’’

*************

ش ح۔ ش ت ۔م ش

(U-8358)


(Release ID: 1948649) Visitor Counter : 98
Read this release in: English , Hindi , Tamil