کامرس اور صنعت کی وزارتہ

جولائی، 2023 کے لیے تھوک قیمت کا اشاریہ جولائی، 2023 میں (-) 1.36 فیصد جولائی 2022 کے مقابلے میں، گراوٹ معدنی تیلوں، بنیادی دھاتوں، کیمیااور کیمیاوی مصنوعات ، ٹیکسٹائل اور خوردنی اشیاء میں کمی کے سبب آئی


جولائی کے مہینے کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے، 2023 (بنیادی سال: 2012-2011)

Posted On: 14 AUG 2023 12:00PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) نمبر پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح  جولائی، 2023 (جولائی، 2022 کے مقابلے میں ) کے لئے(-) 4.12فیصد (عارضی) ہے جو  جون ، 2023 میں یہ (-) 1.36فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ جولائی، 2023 میں مہنگائی کی شرح میں کمی بنیادی طور پر معدنی تیل، غذائی مصنوعات، بنیادی دھاتوں،  کیمیا  اور کیمیاوی مصنوعات اور ٹیکسٹائل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ہے۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے اشاریہ نمبر اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے:

 

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

مئی  23 (حتمی)

جون  23 (عارضی)

جولائی23 (عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

149.4

-3.61

149.0

-4.12

151.9

-1.36

I۔بنیادی اشیا

22.62

175.1

-1.90

176.3

-2.87

190.5

7.57

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

148.6

-9.17

146.0

-12.63

145.3

-12.79

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

140.6

-3.03

140.0

-2.71

139.6

-2.51

غذائی اشاریہ

24.38

172.9

-1.54

175.2

-1.24

187.7

7.75

 

نوٹ: ، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

 جولائی 2023 کے مقابلے میں جون، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی 1.95  فیصدرہی ۔ پچھلے چھ مہینوں میں ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

فروری۔23

مارچ۔23

اپریل۔23

مئی۔23

جون۔23(عارضی)

جولائی۔23(عارضی)

تمام اشیا

100.0

0.13

0.07

0.07

-1.13

-0.27

1.95

I۔بنیادی اشیا

22.62

-0.40

0.92

1.48

-1.52

0.69

8.05

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

1.29

-0.76

-2.37

-2.69

-1.75

-0.48

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

0.14

-0.21

0.07

-0.57

-0.43

-0.29

غذائی اشاریہ

24.38

-0.12

0.47

1.10

-0.63

1.33

7.13

 

نوٹ: پی: عارضی، # تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ( ماہ بہ ماہ ڈبلیو پی آئی) کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے حساب سے لگائی گئی ہے۔

تھوک قیمت اشاریے کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

  1. بنیادی اشیاء  (وزن 22.62فیصد): اس بڑے گروپ کا اشاریہ  جولائی، 2023 میں 8.05فیصد بڑھ کر 190.5 (عارضی) ہو گیا،  جو جون 2023 کے لئے 175.3 (عارضی)  تھا ۔  جون 2023 کے مقابلے میں جولائی، 2023 میں غذائی اشیاء (10.55فیصد)، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (4.40فیصد)، اور غیر غذائی اشیاء (2.27 فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ جون 2023 کے مقابلے میں جولائی 2023 میں معدانیات کی قیمتوں میں(-3.17 فیصد) کی  کمی واقع ہوئی۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد): اس بڑے گروپ کے  اشاریہ   میں 0.48 فیصد کی  کمی آئی ہے جو جون، 2023 میں 146.0 (عارضی) سے جولائی 2023 کے لئے 145.3 (عارضی) تھا۔ کوئلے کی قیمتوں میں ۔جون، 2023 کے مقابلے میں جولائی، 2023میں (0.07فیصد) کا اضافہ ہوا۔  جون ، 2023 کے مقابلے میں جو لائی 2023 میں معدنی تیلوں (-0.65فیصد) اور بجلی (-0.45فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
  3. تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد): اس بڑے گروپ کے اشاریہ میں جولائی، 2023 میں 0.29فیصد  سےکم ہو کر 139.6  (عارضی)  کی کمی آئی ۔جو جون 2023 کے لئے 140.0 (عارضی) تھا۔ تیار کردہ مصنوعات کے22 این آئی سی دو ہندسی گروپوں میں سے، 11 گروپوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جب کہ 10 گروپوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ قیمت میں  اضافہ   غذائی  مصنوعات ، مشینری  اور آلات ، کمپیوٹر، الیکٹرانک  اور آپٹیکل  مصنوعات غیر دھات  معدنی مصنوعات  اور الیکٹریکل آلات وغیرہ   میں اضافے کی وجہ سے ہوا ۔ اس گروپ کے کچھ  گروپوں میں قیمتوں میں کمی  کی وجہ بنیادی دھاتوں، کیمیا اور کیمیائی مصنوعات ،ٹیکسٹائل دیگر تیار کردہ مصنوعات ، کاغذ اور کاغذ سے بنی مصنوعات وغیرہ کی قیمتوں میں  کمی  جون 2023 کے مقابلے جو لائی  2023 میں  دیکھنے کو ملی ۔

 ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ  (وزن 24.38فیصد):  بنیادی اشیاء  گروپ کے‘ غذائی اشیاء’  اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ کے’ ‘غذائی مصنوعات ’  پر مشتمل غذائی اشاریہ جون 2023 میں 187.7 سے بڑھ کر جولائی 2023 میں 175.2 ہو گیا ہے۔ ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریے پر مبنی افراط زر کی  سالانہ شرح بڑھ کر جون2023 میں (-) 7.75فیصد سے جولائی، 2023 میں (-) 1.24فیصد میں تبدیل ہو گئی۔

مئی ، 2023 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): اپریل، 2023 کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 149.4 اور (-) 3.61فیصد پر رہی ۔ تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریہ جات کی تفصیلات اور مختلف اجناس گروپوں کے لیے مہنگائی کی شرحیں تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر ضمیمہ I میں دی گئی  ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال)ضمیمہ  II  دی گئی  ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی   اشاریہ  ضمیمہ III میں دی گئی  ہے۔

 رد عمل کی شرح : جولائی، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 85.2 فیصد کے وزنی رد عمل کی شرح  پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ مئی، 2023 کے لیے حتمی اعداد و شمار  94.4  فیصد کے وزنی ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،  اشیا کی فہرست ، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: اگست 2023 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی   2023/09/14 کو جاری کیا جائے گا۔

نوٹ:  ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کے  اشاریہ  نمبر جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبرز کو ادارہ جاتی ذرائع اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے ۔ اس پریس ریلیز میں ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) ماہ جولائی، 2023 (عارضی)،مئی، 2023 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں پر مشتمل ہے۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اسے  منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

جولائی، 2023 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

 

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

وزن

اشاریہ

(جولائی -23) *

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر

 ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2022-2023

2023-2024*

2022-2023

2023-2024*

July-22

July-23*

تمام اشیاء

100.0

151.9

-0.90

1.95

15.57

-2.48

14.07

-1.36

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

190.5

-2.42

8.05

16.85

1.14

14.78

7.57

اے۔غذائی اشیاء

15.26

204.4

-1.97

10.55

11.18

5.26

10.77

14.25

اناج

2.82

186.4

1.06

1.03

8.47

7.81

9.76

8.31

دھان

1.43

181.2

0.42

1.68

2.18

7.80

3.10

9.03

گیہوں

1.03

187.5

1.05

0.11

11.38

7.69

13.61

8.01

دالیں

0.64

191.9

1.45

1.80

-1.25

7.57

1.33

9.59

سبزیاں

1.87

367.2

-12.82

81.15

37.80

3.89

18.46

62.12

آلو

0.28

220.3

12.47

7.99

37.22

-21.05

54.51

-24.40

پیاز

0.16

184.8

14.31

27.98

-21.66

-5.42

-25.93

7.13

پھل

1.60

171.7

1.24

-6.99

14.59

-3.40

29.64

-8.91

ملک

4.44

177.8

0.12

-0.28

5.79

8.28

5.45

8.15

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

176.2

-1.25

-2.17

5.57

1.88

5.55

1.79

بی. غیر اشیائی

4.12

162.4

-2.33

2.27

19.75

-7.87

12.88

-5.47

تلہن

1.12

188.1

-4.32

1.02

5.20

-13.87

-4.06

-9.61

سی. معدنیات

0.83

208.0

-4.17

-3.17

11.74

4.84

5.50

5.21

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

144.7

-4.99

4.40

72.89

-12.21

65.94

-13.66

خام پیٹرولیم

1.95

125.1

-6.57

7.11

68.85

-23.48

58.77

-22.83

.II ایندھن اور بجلی

13.15

145.3

-0.30

-0.48

45.86

-8.62

44.62

-12.79

ایل پی جی

0.64

107.3

-7.77

-5.88

42.22

-19.45

32.00

-20.69

پیٹرول

1.60

156.0

-3.22

0.06

65.41

-9.87

55.30

-13.48

ایچ ایس ڈی

3.10

170.2

1.16

0.71

78.32

-14.00

72.41

-18.95

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

139.6

-0.49

-0.29

9.80

-2.64

8.24

-2.51

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

159.7

-1.60

0.50

8.49

-5.62

6.74

-3.97

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

147.3

-7.03

1.03

10.15

-26.99

2.53

-22.60

مشروبات کی تیاری

0.91

131.1

-0.39

0.15

1.79

2.13

1.19

2.42

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

171.5

1.16

-0.92

3.21

4.10

2.98

3.38

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

134.1

-1.34

-0.74

14.14

-8.22

12.61

-8.96

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.5

0.75

0.13

4.35

1.80

4.23

1.15

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

125.3

0.57

0.97

3.26

1.68

5.03

1.70

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

144.6

0.85

-0.34

3.11

0.99

2.14

0.98

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

141.6

-0.90

-1.87

16.60

-6.63

15.66

-8.29

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

137.3

-0.34

-0.72

14.55

-5.52

14.31

-7.10

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

142.4

0.14

-0.56

3.31

2.29

4.24

1.71

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

126.8

-0.15

-0.24

8.38

-3.08

7.99

-3.28

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.9

-0.22

0.22

9.05

1.75

9.05

0.90

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.7

-1.15

0.29

9.31

0.84

8.87

0.22

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

140.3

-0.40

-0.99

16.73

-7.74

11.49

-6.09

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

122.3

0.71

0.49

13.39

-6.55

11.37

-4.68

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

138.6

-0.43

-0.65

10.46

-0.27

7.81

-0.57

 

نوٹ: * = عارضی

IIضمیمہ-

 

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

فروری-23

مارچ-23

اپریل۔23

مئی-23

جون-23*

جولائی-23*

تمام اجناس

100.0

3.85

1.41

-0.79

-3.61

-4.12

-1.36

.1 بنیادی اشیاء

22.62

3.64

2.52

1.89

-1.90

-2.87

7.57

اے.غذائی اشیاء

15.26

3.81

5.42

3.88

1.63

1.32

14.25

اناج

2.82

13.95

9.48

7.69

6.89

8.34

8.31

دھان

1.43

8.60

7.54

7.18

7.33

7.67

9.03

گیہوں

1.03

18.48

9.16

7.56

6.20

9.02

8.01

دالیں

0.64

2.59

3.03

5.67

5.82

9.21

9.59

سبزیاں

1.87

-21.58

-2.39

-1.50

-20.47

-21.98

62.12

آلو

0.28

-14.42

-25.59

-19.28

-18.10

-21.27

-24.40

پیاز

0.16

-40.22

-36.83

-18.60

-7.25

-4.31

7.13

پھل

1.60

7.32

4.89

-4.40

0.68

-0.86

-8.91

ملک

4.44

10.33

8.48

8.21

8.18

8.59

8.15

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

1.49

1.36

0.88

2.07

2.74

1.79

بی. غیر اشیائی

4.12

0.00

-4.51

-6.70

-9.51

-9.72

-5.47

تلہن

1.12

-7.38

-15.05

-15.58

-15.60

-14.39

-9.61

سی. معدنیاں

0.83

-3.33

-2.84

7.88

2.19

4.12

5.21

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

14.47

-1.19

1.64

-13.66

-21.43

-13.66

خام پیٹرولیم

1.95

-10.22

-23.53

-9.44

-27.01

-32.68

-22.83

.II ایندھن اور بجلی

13.15

13.96

8.69

0.99

-9.17

-12.63

-12.79

ایل پی جی

0.64

-7.12

3.31

-10.49

-24.35

-22.29

-20.69

پیٹرول

1.60

15.24

6.48

1.53

-9.51

-16.32

-13.48

ایچ ایس ڈی

3.10

24.61

11.85

1.42

-17.03

-18.59

-18.95

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

1.94

-0.70

-2.28

-3.03

-2.71

-2.51

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

0.87

-2.96

-5.53

-6.97

-5.98

-3.97

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-14.31

-22.02

-26.25

-29.92

-28.77

-22.60

مشروبات کی تیاری

0.91

2.12

2.60

2.51

1.71

1.87

2.42

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

4.19

4.19

3.16

4.32

5.55

3.38

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

-3.65

-4.93

-5.90

-8.48

-9.51

-8.96

ملبوسات کی تیاری

0.81

3.46

3.38

2.05

2.25

1.77

1.15

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.74

1.58

1.98

1.73

1.31

1.70

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

-0.21

-0.97

-1.44

2.33

2.18

0.98

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

3.28

-1.01

-4.23

-6.59

-7.38

-8.29

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

2.59

-0.07

-3.16

-5.03

-6.74

-7.10

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

3.26

2.68

2.29

2.73

2.43

1.71

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

1.10

-1.31

-2.51

-3.33

-3.20

-3.28

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

6.79

5.40

3.60

2.12

0.45

0.90

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

8.18

6.24

3.60

0.88

-1.22

0.22

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

-0.14

-7.17

-9.86

-9.23

-5.53

-6.09

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

1.55

-4.76

-8.70

-8.18

-4.47

-4.68

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

4.19

2.88

0.50

-0.64

-0.36

-0.57

 

نوٹ: * = عارضی

ضمیمہ- III

 

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

فروری-23

مارچ-23

اپریل۔23

مئی-23

جون-23*

جولائی-23*

تمام اجناس

100.0

150.9

151.0

151.1

149.4

149.0

151.9

.1 بنیادی اشیاء

22.62

173.6

175.2

177.8

175.1

176.3

190.5

اے.غذائی اشیاء

15.26

176.9

178.8

182.1

181.3

184.9

204.4

اناج

2.82

187.1

183.6

183.5

183.1

184.5

186.4

دھان

1.43

175.6

175.4

176.2

177.2

178.2

181.2

گیہوں

1.03

196.8

187.1

186.4

184.9

187.3

187.5

دالیں

0.64

178.0

180.4

184.6

183.6

188.5

191.9

سبزیاں

1.87

166.8

175.7

183.9

178.3

202.7

367.2

آلو

0.28

146.0

135.2

157.0

190.0

204.0

220.3

پیاز

0.16

159.5

138.1

128.2

129.2

144.4

184.8

پھل

1.60

180.3

186.6

201.9

191.2

184.6

171.7

ملک

4.44

174.1

175.3

176.7

177.3

178.3

177.8

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

169.8

171.9

171.1

177.2

180.1

176.2

بی. غیر اشیائی

4.12

170.2

167.1

165.6

162.8

158.8

162.4

تلہن

1.12

199.5

192.5

191.8

188.8

186.2

188.1

سی. معدنیاں

0.83

217.5

222.4

224.6

214.8

214.8

208.0

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

143.2

149.8

155.0

142.9

138.6

144.7

خام پیٹرولیم

1.95

115.9

123.8

133.4

119.2

116.8

125.1

.II ایندھن اور بجلی

13.15

157.6

156.4

152.7

148.6

146.0

145.3

ایل پی جی

0.64

117.4

137.4

134.0

117.1

114.0

107.3

پیٹرول

1.60

160.3

159.4

159.5

157.0

155.9

156.0

ایچ ایس ڈی

3.10

183.8

176.5

171.7

169.5

169.0

170.2

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.6

141.3

141.4

140.6

140.0

139.6

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

161.9

160.8

160.5

158.9

158.9

159.7

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

162.9

157.9

155.4

149.7

145.8

147.3

مشروبات کی تیاری

0.91

130.3

130.3

130.9

130.6

130.9

131.1

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

166.5

169.2

169.8

171.4

173.1

171.5

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

137.2

136.8

137.2

135.9

135.1

134.1

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.7

150.0

149.5

150.0

149.3

149.5

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

122.2

122.3

123.4

123.5

124.1

125.3

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

142.6

143.0

143.9

145.0

145.1

144.6

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

148.0

147.0

147.2

146.0

144.3

141.6

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

142.8

142.2

141.1

139.6

138.3

137.3

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

142.4

141.7

142.8

142.9

143.2

142.4

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.7

128.3

128.4

127.6

127.1

126.8

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

135.3

134.6

135.2

134.7

134.6

134.9

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

138.9

137.9

138.2

137.3

137.3

137.7

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

146.9

146.2

145.3

143.6

141.7

140.3

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

124.8

126.0

122.8

122.4

121.7

122.3

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

139.1

139.2

139.5

139.7

139.5

138.6

 

نوٹ: * = عارضی،

********

 ( ش ح ۔ش ت ۔ رض (

U. No.8331



(Release ID: 1948543) Visitor Counter : 109