وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بٹوارے کے متاثرین کو یاد کیا

Posted On: 14 AUG 2023 10:06AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اُن متاثرین کو یاد کیا ، جن کی جانیں ملک کی تقسیم کے دوران چلی گئی تھیں ۔ ملک آج وبھاجن  وبھیشکا سمرتی دوس  منارہا ہے۔ جناب مودی نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان لوگوں کی  جدوجہد کو یاد کیا جو اپنے گھروں سے اجاڑدئے گئے تھے۔

 ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وبھاجن وبھیشکا  سمرتی دوس  بھارت کے ان شہریوں کو  عقیدت کے ساتھ یاد کرنے کا موقع ہے ، جن کی زندگی  ملک کی تقسیم کی   نذر ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی یہ دن ان لوگوں کی پریشانیوںاور جدوجہد کی بھی  یاد دلاتا ہے جنہیں بے گھر ہونے کی پریشانی جھیلنے کو مجبور ہونا پڑا ۔ ایسے سبھی لوگوں  کو میرا صد صد سلام ۔

*************

ش ح۔اس ۔ رم

U-8315                


(Release ID: 1948417) Visitor Counter : 144