قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ای کورس مشن موڈ پروجیکٹ (ایم ایم پی) کا تازہ صورتحال

Posted On: 03 AUG 2023 4:55PM by PIB Delhi

قانون او ر انصاف کے مرکزی وزیرمملکت جناب  ارجن رام میگھوال نے آج را جیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل ای گورنینس پلان کے حصے کے طور پر ہندوستانی عدلیہ کی معلومات اور مواصلات کی ٹکنالوجی (آئی سی ٹی) کی ترقی  کےلئے ای کورس مشن موڈ پروجیکٹ زیر نافذ ہے جو ہندوستانی عدلیہ میں انفارمیشن اور مواصلات کی ٹکنالوجی کے نفاذ کے لئے قومی پالیسی اور ایکشن پلان پر مبنی ہے ۔ ای کورس پروجیکٹ متعلقہ ہائی کورس کے ذریعہ ایک بی سنٹرلائزڈ مینر میں  ای کمیٹی ، سپریم کورٹ آف انڈیا کے تعاون سے انصاف کے محکمہ کی جانب سے نافذ کیا جارہا ہے ۔ ہندوستان کی سپریم کورٹ کی ای کمیٹی پالیسی پلاننگ حکمت عملی کی ہدایت اور ای کورس پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ہدایت اور محکمہ انصاف کے ساتھ اشتراک پر مبنی کام کرنے کے لئے ذمہ دار ہے، جو پروجیکٹ کے لئے ضروری فنڈنگ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے ۔ اس پروجیکٹ کا مرحلہ دوئم 2015 سے 2023 تک نافذ کیا گیا تھا ۔ 1670 کروڑ روپئے کے کل بجٹ میں سے 1668.43 کروڑ روپئے استعمال کئے گئے ہیں ۔818735 ضلعے اور ماتحت عدالتوں کو اب تک کمپیوٹرائز کیا گیا ہے۔ ملک میں آپریشن ای کورس کی تفصیلی  تقسیم ضمیمہ 1 میں منسلک کی گئی ہے۔

محکمہ انصاف نے ای کورس مشن موڈ پروجیکٹ کے تحت فنڈز کی تقسیم اور فنڈ جاری کرنےکے لئے  پروسیس وضع کئے ہیں ۔  ای کورس پروجیکٹ مرحلہ 2 کے تحت کمپونینٹس کے نفاذ کے لئے فنڈز کی منظوری کی درخواست کی تجاویز متعلقہ ہائی کورٹ کے ذریعہ تیار کی جاتی ہیں اورانہیں منظوری کےلئے ہندوستان کے سپریم کورٹ کی ای کمیٹی کو پیش کیا جاتا ہے ۔ تجویز کی جانچ او رمنظور ی کے بعد ہندوستان کی سپریم کورٹ کی ای کمیٹی اسے فنڈز کے جاری کرنے کےلئے محکمہ انصاف کوآگے بڑھا دیتی ہے ۔ مربوط مالیاتی محکمے،(محکمہ انصاف )کی سفارش پر   محکمہ انصاف  متعلقہ ہائی کورٹ کو براہ راست فنڈ جاری کرتے ہیں  ۔ پروجیکٹ کے مرحلہ 2 کے تحت  فنڈز ایجنسی کے اعتبار سے جاری کرنے کو ضمیمہ 2 میں منسلک کیا گیا ہے ۔

 

ضمیمہ۔ I

ملک میں آپریشنل ا ی کورس  کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :

نمبر شمار

ہائی کورٹ

ریاست کانام

کورٹ کااحاطہ

عدالتیں

1

الہ آباد

اتر پردیش

180

2222

2

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش

218

617

3

بمبئی

دادرہ اور نگر حویلی

1

3

دمن اور دیو

2

2

گوا

17

39

مہاراشٹر

471

2157

4

کلکتہ

انڈمان اور نکوبار جزائر

4

14

مغربی بنگال

89

827

5

چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ

93

434

6

دہلی

دہلی

6

681

7

گواہاٹی

اروناچل پردیش

14

28

آسام

74

408

میزورم

8

69

ناگالینڈ

11

37

8

گجرات

گجرات

376

1268

9

ہماچل پردیش

ہماچل پردیش

50

162

10

جموں و کشمیر اور لداخ

جموں و کشمیر کا مرکز کے زیر انتظام علاقہ اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ

86

218

11

جھارکھنڈ

جھارکھنڈ

28

447

12

کرناٹک

کرناٹک

207

1031

13

کیرالہ

کیرالہ

158

484

لکشدیپ

1

3

14

مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش

213

1363

15

مدراس

پڈوچیری

4

24

تمل ناڈو

263

1124

16

منی پور

منی پور

17

38

17

میگھالیہ

میگھالیہ

7

42

18

اڑیسہ

اوڈیشہ

185

686

19

پٹنہ

بہار

84

1142

20

پنجاب اور ہریانہ

چندی گڑھ

1

30

ہریانہ

53

500

پنجاب

64

541

21

راجستھان

راجستھان

247

1240

22

سکم

سکم

8

23

23

تلنگانہ

تلنگانہ

129

476

24

تریپورہ

تریپورہ

14

84

25

اتراکھنڈ

اتراکھنڈ

69

271

 

میزان

 

3452

18735

 

ضمیمہ۔ II

ای کورٹس فیز II (ایجنسی وار) کے تحت جاری کردہ فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

ایجنسی

جاری کیا گیا فنڈ(کروڑ روپئے میں)

ہائی کورٹ

1164.37

این آئی سی/این ا ٓئی سی ایس آئی

180.57

بی ایس این ایل

293.68

ای کمیٹی ، ایس سی آئی

13.50

دیگرمتفرق اخراجات (تنخواہ، تشہیر وغیرہ

16.31

میزان

1668.43

************

ش ح۔ح ا         ۔ ف ر

 (U:  7923 )


(Release ID: 1945522) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Punjabi , Tamil