خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

کنیا شکشا پرویش اتسو مہم

Posted On: 02 AUG 2023 4:16PM by PIB Delhi

  خواتین و اطفال  کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 07 مارچ 2022 کو کنیا شیکشا پرویش اتسو کے نام سے ایک خصوصی مہم شروع کی گئی تھی تاکہ اسکول  چھوڑچکیں نوعمر لڑکیوں (او او ایس اے جی  میں ) کو باقاعدہ اسکولنگ میں دوبارہ داخل کیا جاسکے۔ پربندھ پورٹل کی حتمی رپورٹ کے مطابق، 22 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کل 1,44,107 او او ایس اے جی کی شناخت اور نقشہ سازی کی گئی  ہے۔ ان میں سے 1,00,786 اواو ایس اے جی کو تعلیمی نظام میں واپس داخل کیا گیا ہے۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مطابق تفصیلات ضمیمہ میں ہیں۔

ضمیمہ-I

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

شناخت کے بعد اسکولوں میں داخلہ لینے والے او او ایس سی کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

7

2

آندھرا پردیش

7228

3

آسام

11

4

بہار

131

5

چھتیس گڑھ

762

6

نئی دہلی

649

7

گجرات

17341

8

ہماچل پردیش

11

9

جموں و کشمیر

79

10

جھارکھنڈ

412

11

کرناٹک

34

12

کیرالہ

1

13

مدھیہ پردیش

1080

14

مہاراشٹر

819

15

میگھالیہ

6

16

میزورم

1003

17

اوڈیشہ

303

18

پنجاب

33

19

تمل ناڈو

3483

20

تلنگانہ

115

21

اتر پردیش

66881

22

مغربی بنگال

397

 

میزان

100786

 

************

ش ح - ع ح    ۔ م  ص

 (U7874)



(Release ID: 1945120) Visitor Counter : 64


Read this release in: English , Punjabi , Tamil , Telugu