صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
میڈیکل کالجوں سے متعلق اپ ڈیٹ
سال 2014سے اب تک 157میڈیکل کالجوں کی منظوری دی گئی
Posted On:
01 AUG 2023 2:19PM by PIB Delhi
‘‘موجودہ ضلع/ریفرل ہسپتال کے ساتھ منسلک نئے میڈیکل کالج کے قیام’’ کے لیے مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم (سی ایس ایس) کے تحت 2014 سے اب تک 157 میڈیکل کالجوں کو منظوری دی گئی ہے۔
ان میڈیکل کالجوں میں 157 نرسنگ کالجوں کے قیام کا اعلان بجٹ تقریر 24-2023 میں کیا گیا ہے۔ ریاست کے لحاظ سے نرسنگ کالج درج ذیل ہیں:
انڈمان اور نکوبار جزائر (01)، اروناچل پردیش (01)، آندھرا پردیش (03)، آسام (05)، بہار (08)، چھتیس گڑھ (05)، گجرات (05)، جھارکھنڈ (05)، جموں و کشمیر (07) )، ہماچل پردیش (03)، ہریانہ (01)، کرناٹک (04)، لداخ (01)، مدھیہ پردیش (14)، مہاراشٹر (02) منی پور (01)، میگھالیہ (01)، میزورم (01)، ناگالینڈ (02)، اڈیشہ (07)، پنجاب (03)، راجستھان (23)، اتراکھنڈ (04)، اتر پردیش (27)، تامل ناڈو (11)، مغربی بنگال (11) سکم (01)۔
ان 157 نرسنگ کالجوں کے قیام کے لیے فنڈنگ کا طریقہ درج ذیل ہے:
(کروڑروپے میں )
کالجوں کی تعداد
|
تناسب
|
مرکزی حصہ
|
ریاستی حصہ
|
کل
|
بغیرقانون سازی والے مرکز کے زیرانتظام علاقے:
2x10 = 20
|
100%
|
10x2=20
|
0
|
20
|
شمال مشرقی /خصوصی زمرے کی ریاستیں: 22x10 = 220
|
90:10
|
22x9=198
|
22x1 = 22
|
220
|
دیگرریاستیں:
133x10 = 1330
|
60:40
|
133x6= 798
|
133x4 = 532
|
1330
|
***********
(ش ح ۔اک۔ع آ)
U -7817
(Release ID: 1944649)
Visitor Counter : 96