نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ نے مہاراشٹرمیں شاہ پور کے مقام  پرہوئے  افسوسناک حادثہ پر تعزیت کااظہار کیا

Posted On: 01 AUG 2023 12:55PM by PIB Delhi

نائب صدرجمہوریہ ہند  جناب جگدیپ دھنکڑ نے مہاراشٹر میں شاہ پو ر کے مقام پر ایک افسوسناک حادثہ میں جانوں کے اتلاف پر رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ نائب صدرجمہوریہ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ۔

ایک ٹویٹ میں  نائب صدرجمہوریہ نے کہا ؛

’’مہاراشٹر کے شاہ پور میں  ہوئے افسوسنا ک حادثہ میں جانوں کے اتلاف پر بہت دکھ ہوا ہے ۔ سوگوار کنبوں سے میری دلی تعزیت ۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے  دعا  گو ہوں ۔‘‘

 

*******

ش ح ۔ ع م ۔ ف ر

U. No.7812


(Release ID: 1944582) Visitor Counter : 104