کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اوڈیشہ کو رواں  سال 30 جون تک ڈسٹرکٹ منرل فاؤنڈیشن کے تحت 23120 کروڑ روپئے ملے

Posted On: 31 JUL 2023 4:21PM by PIB Delhi

کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب  میں  بتایا کہ اوڈیشہ  ریاست میں ڈسٹرکٹ منرل فاؤنڈیشن (ڈی ایم ایف ) کے تحت 30 جون 2023 تک مجموعی فنڈ کی وصولی 23,120 کروڑ روپے ہے۔  جس میں سے 17,755.20 کروڑ  روپے کوئلہ اور لگنائٹ کے علاوہ دیگر اہم معدنیات سے حاصل کیا گیا ہے، 5237.58 کروڑ  روپے کوئلہ/لگنائٹ سے حاصل  کیا  گیا ہے، اور  127.21 کروڑ روپے معمولی معدنیات سے حاصل ہواہے۔

اوڈیشہ ریاست کی ڈی ایم ایف  ضوابط کے مطابق، کم از کم 60فیصد فنڈز کو اعلی ترجیحی سرگرمیوں پر خرچ کیا جانا ہے اور فنڈ کا 40فیصد تک رقم  کو دیگر ترجیحی سرگرمیوں پر خرچ کیا جانا ہے۔ پی ایم کے کے کے وائی کے تحت اوڈیشہ خاص طور پر میور بھنج میں اب تک استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ  میں منسلک کی گئی ہیں۔

وزارت کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، اوڈیشہ کی ریاستی حکومت نے ڈی ایم ایف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پروجیکٹوں کی خانہ پوری کرکے  مختص فنڈ   میں خاطر خواہ اضافہ کریں اور جاری پروجیکٹوں میں ڈی ایم ایف فنڈ کے استعمال  میں تیزی لائیں ۔ فی الحال، ڈی ایم ایف  کے تحت مجموعی مختص فنڈ، ریاست کے مجموعی  کلکشن  کا 97فیصد ہے جیسا کہ اس کی تفصیلات  درج  ذیل ہے۔

 

اوڈیشہ میں ڈی ایم ایف کلیکشن کروڑ روپے

مختص فنڈ کروڑ روپے میں

خرچ کروڑ روپے میں

  مختص رقم   فیصد میں

 اخراجات فیصد میں

23120.00

22480.09

13478.00

97%

58%

 

ضمیمہ

 پی ایم کے کے کے وائی کے تحت اوڈیشہ خاص طور پر میور بھنج میں اب تک استعمال کیے گئے فنڈز کی تفصیلات:

نمبر شمار

شعبے کے لحاظ سے کام

اوڈیشہ

میور بھنج

جون 2023 تک خرچ کی گئی رقم (کروڑ روپے میں)

جون 2023 تک خرچ کی گئی رقم (کروڑ روپے میں)

 

اے. اعلیٰ ترجیحی سرگرمیاں

 

 

1

پینے کے پانی کی فراہمی

3165.41

4.85

2

تعلیم

2751.65

39.30

3

ماحولیاتی تحفظ اور آلودگی  کی روک تھام

152.75

0.00

4

صحت کی دیکھ بھال

1586.85

6.68

5

صفائی ستھرائی

141.19

1.86

6

مہارت کی ترقی

205.63

0.35

7

خواتین، بچوں بوڑھے اور معذور افراد کی فلاح و بہبود

487.06

0.79

8

ہاؤسنگ

12.76

0.06

9

روزی روٹی کے پروگرام

546.25

6.44

10

روڈ کنیکٹیویٹی

1036.22

0.00

 

اے. ذیلی مجموعی تعداد

10085.77

60.33

 

بی. دیگر ترجیحی سرگرمیاں

 

 

1

فزیکل انفراسٹرکچر

2070.96

2.75

2

آبپاشی

819.91

0.05

3

توانائی اور واٹرشیڈ

200.84

17.16

4

شجرکاری

76.64

0.00

5

دوسرے

97.57

0.35

 

بی. ذیلی  مجموعی تعداد

3265.92

20.31

 

سی. انتظامیہ

126.31

0.58

 

ڈی = (اے + بی + سی ) میزان

13478.00

81.22

 

************

 

 

ش ح۔ ع ح   ۔ م  ص

 (U: 7771 )


(Release ID: 1944345) Visitor Counter : 116


Read this release in: English , Odia , Tamil , Kannada