دیہی ترقیات کی وزارت

مہاتما گاندھی قومی دیہی  روزگار گارنٹی اسکیم کے تحت خواتین کی شرکت

Posted On: 25 JUL 2023 2:29PM by PIB Delhi

مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار  گارنٹی ایکٹ (مہاتما گاندھی این آر ای جی اے)، 2005 کا تقاضا ہے کہ خواتین کو اس طرح ترجیح دی جائے کہ استفادہ کنندگان میں سے کم از کم ایک تہائی وہ خواتین ہوں جنہوں نے رجسٹریشن اور کام کے لیے درخواست کی ہو۔

مہاتما گاندھی قومی دیہی  روزگار  گارنٹی اسکیم (مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس) ایک صنفی  لحاظ  سے غیر جانبدار اسکیم ہے جو مردوں کے ساتھ اجرت کی برابری، خواتین کے لیے اجرت کی شرحوں کے الگ شیڈول کی فراہمی، کریچ کے لیے سہولیات، بچوں کے لیے ورک سائڈ شیڈ، اور بچوں کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرکے خواتین کی شرکت کو فروغ دیتی ہے۔ قومی دیہی روزی روٹی مشن (این آر ایل ایم ) کے ساتھ ہم آہنگی میں، خواتین کے ساتھیوں کو بھی متعارف کرایا گیا ہے، جو دوبارہ خواتین کی شرکت کو آسان بناتا ہے۔یہ  اسکیم ، مستفدین  کی رہائش کے قریب کام فراہم کرنے کی بھی کوشش کرتی ہے۔

مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس  کے تحت 2018-19 سے 2022-23 تک کے پچھلے پانچ مالی سالوں کے دوران خواتین کی شرکت کی شرحیں (کل فیصد میں سے خواتین کے ذاتی دن) ذیل میں دی گئی ہیں:

 

مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس  میں 2018-19 سے 2022-23 تک کے پچھلے پانچ مالی سالوں کے دوران خواتین کی شرکت کی شرح (کل فیصد میں سے خواتین کے ذاتی دن)۔

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

خواتین کی شرکت کا فیصد

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

1

آندھرا پردیش

59.90

60.07

57.26

57.82

60.51

2

اروناچل پردیش

38.69

40.47

41.33

44.73

45.85

3

آسام

41.08

41.77

44.08

47.57

47.50

4

بہار

51.74

55.83

54.63

53.19

56.35

5

چھتیس گڑھ

50.05

50.70

50.50

51.62

53.16

6

گوا

70.67

75.59

76.55

78.40

78.40

7

گجرات

44.53

45.13

46.52

46.62

47.77

8

ہریانہ

50.05

50.59

48.80

52.67

59.54

9

ہماچل پردیش

63.26

62.75

61.05

62.53

64.77

10

جموں و کشمیر

29.98

32.93

31.67

33.34

30.67

11

جھارکھنڈ

39.22

41.31

42.56

45.61

47.55

12

کرناٹک

48.59

49.12

49.47

50.13

51.90

13

کیرالہ

90.41

89.80

90.49

89.61

89.82

14

لداخ

NA

60.65

61.46

62.23

61.78

15

مدھیہ پردیش

36.54

38.12

40.50

41.05

41.77

16

مہاراشٹر

44.87

43.41

42.93

43.67

44.73

17

منی پور

47.41

48.99

52.03

52.58

50.88

18

میگھالیہ

50.15

50.51

51.37

50.61

51.49

19

میزورم

38.15

50.86

56.82

47.75

48.20

20

ناگالینڈ

31.56

35.63

36.31

38.15

42.91

21

اوڈیشہ

41.99

43.30

44.74

46.14

47.94

22

پنجاب

60.73

58.79

56.92

60.42

66.55

23

راجستھان

66.07

67.33

65.68

66.68

68.17

24

سکم

50.93

51.07

51.17

52.65

54.52

25

تمل ناڈو

85.40

86.30

85.37

85.70

86.41

26

تلنگانہ

62.80

61.50

58.06

59.18

61.53

27

تریپورہ

46.19

47.03

47.62

47.53

48.44

28

اتر پردیش

35.28

34.28

33.57

37.25

37.75

29

اتراکھنڈ

55.15

56.62

55.14

55.51

56.66

30

مغربی بنگال

48.18

47.93

45.20

46.75

47.96

31

انڈمان اور نکوبار

63.59

59.43

54.66

54.10

58.97

32

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن  اور دیو

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

33

لکشدیپ

37.25

11.63

13.04

0.00

26.67

34

پڈوچیری

87.64

86.79

86.82

87.59

87.48

 

قومی

54.60

54.79

53.20

54.82

57.43

 

(نریگا سافٹ  کے مطابق)

یہ معلومات  دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی  نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***********

ش ح۔ا م ۔

U.NO. 7479

 



(Release ID: 1942425) Visitor Counter : 90


Read this release in: English , Manipuri , Tamil , Telugu