وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 06 JUL 2023 10:17AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’عظیم قوم پرست مفکر، ماہر تعلیم اور بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی زندگی ایک مضبوط ہندوستان کی تعمیر کے لیے وقف کر دی۔ ان کے نظریات اور اصول ملک کی ہر نسل کو متاثر کرتے رہیں گے‘‘۔

*************

 ( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6798



(Release ID: 1937660) Visitor Counter : 87