امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو مصر کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز سے سرفراز كیے جانے کا داخلہ اور تعاون کے مركزی وزیر جناب امت شاہ كی جانب سے خیر مقدم


عالمی سطح كے ایک سیاست داں کے طور پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی كی  شاندار کامیابی ایک اور اعزاز سے سرفراز۔ مصر نے مودی جی کو اپنا اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز 'دی آرڈر آف نیل ایوارڈ' سے نوازا

مودی جی واحد ہندوستانی وزیر اعظم ہیں جنھوں نے دوسرے ممالک سے اس نوعیت کے زیادہ سے زیادہ ایوارڈ حاصل كیے

Posted On: 25 JUN 2023 6:20PM by PIB Delhi

داخلہ اور تعاون کے مركزی وزیر جناب امت شاہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو مصر کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز سے سرفراز كیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسٹر امِت شاہ نے ٹویٹ كیا ہے کہ "وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی عالمی سطح پر ایک سیاست دان کے طور پر شاندار کامیابی اب ایک اور اعزاز سے آراستہ ہے۔ مصر نے مودی جی کو اپنے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز 'دی آرڈر آف نیل ایوارڈ' سے نوازا ہے۔ مودی جی واحد ہندوستانی وزیر اعظم ہیں جنھوں نے دوسرے ممالک سے اس طرح کے زیادہ سے زیادہ ایوارڈ حاصل كیے ہیں۔

******

ش ح۔رف۔س ا

U.No:6485


(Release ID: 1935261) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Marathi , Manipuri , Telugu