کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

تھوک قیمت اشاریے میں گراوٹ کارجحان: مئی 2023 میں 3.48 فیصد تک کمی درج کی گئی


مئی 2023 میں افراطِ زر کی شرح میں گراوٹ خاص طور پر معدنی تیلوں، بنیادی دھاتوں، غذائی مصنوعات، ٹیکسٹائلز، غیر غذائی اشیاء، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور کیمیکل اور کیمیکلز مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آنے کی وجہ سے ہے

مئی 2023 (بنیادی سال12-2011)کے لئےبھارت میں تھوک قیمت عدد اشاریے

Posted On: 14 JUN 2023 12:00PM by PIB Delhi

کل ہند تھوک قیمت عدد اشاریہ (ڈبلیو پی آئی) پر  مبنی افراطِ زر کی سالانہ شرح ماہ   مئی   2023 کے لئے ( مئی  2022 سے زیادہ) 3.48 (-)فیصد(عارضی)  رہی جوکہ اپریل 2023  میں 0.92  (-)فیصد ریکارڈ کی گئی تھی مئی 2023 میں افراطِ زر کی  شرح  میں گراوٹ خاص طور پر معدنی تیلوں، بنیادی دھاتوں، غذائی مصنوعات، ٹیکسٹائلز، غیر غذائی اشیاء، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور کیمیکل اور کیمیکلز مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی آنے کی وجہ سے  ہے ۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے۔

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

مارچ  22 (حتمی)

 اپریل  23 (عارضی)

مئی-23 (عارضی)

Index

Inflation

Index

Inflation

Index

Inflation

تمام اشیا

100.0

151.0

1.41

150.9

-0.92

149.6

-3.48

I۔بنیادی اشیا

22.62

175.2

2.52

177.3

1.60

175.3

-1.79

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

156.4

8.69

152.6

0.93

148.6

-9.17

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

141.3

-0.70

141.2

-2.42

140.7

-2.97

غذائی اشاریہ

24.38

172.1

2.32

173.6

0.17

172.8

-1.59

  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: ، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

2. اپریل 2022 کے مقابلے میں مئی، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی (-)0.86 فیصدرہی ۔ پچھلے چھ مہینوں میں ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

دسمبر-22

جنوری-23

 فروری ۔23

مارچ - 23

اپریل23 (عارضی)

مئی-23 (عارضی)

تمام اشیا

100.0

-1.31

0.13

0.13

0.07

-0.07

-0.86

I۔بنیادی اشیا

22.62

-3.08

0.81

-0.40

0.92

1.20

-1.13

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

-2.95

-1.52

1.29

-0.76

-2.43

-2.62

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

-0.14

0.21

0.14

-0.21

-0.07

-0.35

غذائی اشاریہ

24.38

-2.40

0.47

-0.12

0.47

0.87

-0.46

 

نوٹ: پی: عارضی، # تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ( ماہ بہ ماہ ڈبلیو پی آئی) کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے حساب سے لگائی گئی ہے۔

  1. تھوک قیمت اشاریے کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:
  1. بنیادی اشیاء  (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ مئی 2023 میں 1.13فیصد کم ہو کر 175.3 (عارضی) ہو گیا جو اپریل 2023 میں 177.3 (عارضی)  تھا۔ معدنیات کی قیمتوں میں ۔ اپریل، 2023 کے مقابلے مئی، 2023میں(0.90فیصد) اضافہ ہوا۔ اپریل کے مقابلے میں مئی، 2023 میں غذائی اشیاء (-0.22فیصد)،  غیر غذائی اشیاء  (1.87فیصد) اور خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (-7.81فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کے لیے انڈیکس مئی 2023 میں 2.62فیصد کم ہو کر 148.6 (عارضی) ہو گیا جو اپریل 2023 میں 152.6 (عارضی) تھا۔ کوئلے (-0.67فیصد) ، معدنی تیل (-2.01فیصد) اور بجلی (-5.46فیصد) کی قیمتوں میں  اپریل، 2023 کے مقابلے میں مئی، 2023 میں میں کمی واقع ہوئی۔
  3. تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس مئی 2023 میں 0.35فیصد کم ہو کر 140.7 (عارضی) ہو گیا ہے جو اپریل 2023 کے مہینے میں 141.2 (عارضی) تھا۔ تیار شدہ مصنوعات کے لئے دو ہندسوں والے  22  این آئی سی گروپس میں سے، 7 گروپوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جب کہ 11 گروپوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ جن گروپوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا ہے وہ برقی آلات ، دواسازی، دواؤں، کیمیائی اور نباتاتی مصنوعات؛ تمباکو کی مصنوعات؛ لکڑی اور لکڑی اور کارک کی مصنوعات؛ چمڑے اور متعلقہ مصنوعات؛ مشروبات وغیرہ ہیں ۔ قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروپ بنیادی دھاتیں کھانے کی اشیاء؛ ٹیکسٹائل اپریل 2023 کے مقابلے مئی 2023 میں کیمیائی اور کیمیائی مصنوعات، دیگر مینوفیکچرنگ وغیرہ ہیں ۔
  1. ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ  (وزن 24.38فیصد):  بنیادی  اشیاء گروپ کے ‘ غذائی اشیاء ’  اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ سے ‘ غذائی مصنوعات ’  پر مشتمل غذائی اشاریہ اپریل 2023 میں 173.6 سے کم ہو کر مئی 2023 میں 172.8 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ کی بنیاد پر اپریل 2023 میں 0.17 فیصد سے مئی 2023 میں (-) 1.59 فیصد رہ گئی۔
  1. مارچ، 2023 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): مارچ، 2023 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح (بنیاد: 2011-12=100) بالترتیب 151.0 اور 1.41فیصد پر رہی ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر مختلف اجناس کے گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحوں کی تفصیلات ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال) ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے  تھوک قیمت اشاریہ ضمیمہ III پر ہے۔
  2.  رد عمل کی شرح :  مئی 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 89.8 فیصد کی  متوازن  رد عمل شرح  پر مرتب کیا گیا ہے، جبکہ مارچ 2023 کے لیے حتمی اعداد و شمار 92 فیصد کے متوازن   ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،  اشیاء کی فہرست ، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔
  1. پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: جون، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی 14/07/2023 کو جاری کی جائے گی۔

 نوٹ:  ڈی پی آئی آئی ٹی  ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کے انڈیکس نمبر جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبرز کو ادارہ جاتی ذرائع اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے ۔ اس پریس ریلیز میں مئی، 2023 (عارضی)، مارچ، 2023 (حتمی) اور دیگر مہینوں/برسوں کے لیے تھوک قیمت کے اشاریے (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اس کے بعد منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

مئی، 2023 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

وزن

اشاریہ (فروری -23)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2022-2023

2023-2024*

2022-2023

2023-2024*

مئی-22

*مئی۔23

تمام اشیاء

100.0

149.6

1.77

-0.86

16.01

-2.21

16.63

-3.48

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

175.3

2.29

-1.13

17.00

-0.11

18.84

-1.79

اے۔غذائی اشیاء

15.26

181.1

1.77

-0.22

10.12

2.52

11.78

1.51

اناج

2.82

183.1

0.53

-0.22

8.06

7.29

8.08

6.89

دھان

1.43

177.2

0.43

0.62

1.63

7.22

1.79

7.33

گیہوں

1.03

184.8

0.46

-0.59

10.81

6.71

10.61

6.15

دالیں

0.64

183.5

-0.69

-0.49

-1.72

5.66

-3.07

5.76

سبزیاں

1.87

179.1

20.09

-2.61

39.48

-11.66

57.55

-20.12

آلو

0.28

188.6

19.28

19.22

25.33

-18.69

30.34

-18.71

پیاز

0.16

129.2

-11.56

0.54

-12.47

-13.17

-20.40

-7.25

پھل

1.60

193.6

-10.09

-3.97

8.32

-1.47

5.91

1.95

ملک

4.44

175.1

0.37

0.11

5.68

6.97

5.81

6.83

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

177.2

2.36

3.69

5.50

1.43

6.37

2.07

بی. غیر اشیائی

4.12

162.7

1.35

-1.87

24.01

-8.09

24.07

-9.56

تلہن

1.12

188.7

-1.54

-1.67

11.44

-15.59

7.08

-15.65

سی. معدنیاں

0.83

224.5

0.96

0.90

17.26

6.84

23.00

6.80

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

142.9

8.52

-7.81

74.34

-6.32

79.50

-13.66

خام پیٹرولیم

1.95

119.2

10.86

-10.64

72.27

-18.67

78.67

-27.01

.II ایندھن اور بجلی

13.15

148.6

8.20

-2.62

43.94

-4.32

49.00

-9.17

ایل پی جی

0.64

117.1

3.41

-12.61

43.02

-17.54

47.71

-24.35

پیٹرول

1.60

157.1

10.44

-1.50

65.96

-4.23

71.10

-9.45

ایچ ایس ڈی

3.10

169.5

20.67

-1.28

80.14

-8.67

92.01

-17.03

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

140.7

0.21

-0.35

10.83

-2.69

10.27

-2.97

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

159.1

0.53

-0.75

9.37

-6.25

8.58

-6.85

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

150.5

1.38

-3.59

13.54

-27.74

11.83

-29.54

مشروبات کی تیاری

0.91

131.0

0.55

0.08

1.83

2.26

2.07

2.02

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

171.2

-0.18

1.48

2.91

3.34

3.14

4.20

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

136.2

1.85

-0.87

14.42

-7.03

15.56

-8.28

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.3

0.14

-0.33

4.64

2.01

4.86

1.77

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

123.0

0.33

0.57

1.98

1.20

1.59

1.32

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

144.4

-2.95

0.91

3.98

-0.07

2.46

1.91

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

146.4

1.69

-0.14

16.80

-5.48

17.87

-6.33

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

140.2

0.89

-0.50

14.16

-3.96

14.49

-4.63

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

143.1

-0.36

0.42

2.61

2.48

1.61

2.88

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.0

0.23

-0.31

8.34

-2.77

8.91

-3.03

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.5

1.07

-0.30

8.38

2.67

9.10

1.97

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

136.8

2.02

-0.65

8.36

1.86

9.76

0.51

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

143.7

-1.86

-1.17

21.86

-9.49

18.50

-9.17

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

122.9

-0.89

-0.32

16.43

-8.07

13.93

-7.80

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

139.6

1.30

0.65

12.16

-0.39

11.15

-0.71

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: * = عارضی

IIضمیمہ-

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

دسمبر-22

جنوری-23

فروری-23

مارچ-23

*اپریل۔23

*مئی-23

تمام اجناس

100.0

5.02

4.80

3.85

1.41

-0.92

-3.48

.1 بنیادی اشیاء

22.62

2.67

4.06

3.64

2.52

1.60

-1.79

اے.غذائی اشیاء

15.26

-1.02

2.67

3.81

5.42

3.54

1.51

اناج

2.82

14.06

15.59

13.95

9.48

7.69

6.89

دھان

1.43

6.83

7.18

8.60

7.54

7.12

7.33

گیہوں

1.03

20.78

23.88

18.48

9.16

7.27

6.15

دالیں

0.64

1.66

2.36

2.59

3.03

5.55

5.76

سبزیاں

1.87

-36.31

-26.69

-21.58

-2.39

-1.50

-20.12

آلو

0.28

20.09

7.51

-14.42

-25.59

-18.66

-18.71

پیاز

0.16

-27.39

-24.48

-40.22

-36.83

-18.41

-7.25

پھل

1.60

1.71

4.51

7.32

4.89

-4.55

1.95

ملک

4.44

8.01

9.85

10.33

8.48

7.10

6.83

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

3.41

2.66

1.49

1.36

0.77

2.07

بی. غیر اشیائی

4.12

4.01

4.70

0.00

-4.51

-6.59

-9.56

تلہن

1.12

-4.95

-4.36

-7.38

-15.05

-15.54

-15.65

سی. معدنیاں

0.83

-0.39

-9.97

-3.33

-2.84

6.87

6.80

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

39.43

23.79

14.47

-1.19

1.64

-13.66

خام پیٹرولیم

1.95

21.92

5.01

-10.22

-23.53

-9.44

-27.01

.II ایندھن اور بجلی

13.15

18.09

15.00

13.96

8.69

0.93

-9.17

ایل پی جی

0.64

-14.76

-8.30

-7.12

3.31

-10.49

-24.35

پیٹرول

1.60

16.83

15.54

15.24

6.48

1.53

-9.45

ایچ ایس ڈی

3.10

35.49

28.47

24.61

11.85

1.42

-17.03

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

3.37

3.06

1.94

-0.70

-2.42

-2.97

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

4.47

3.95

0.87

-2.96

-5.65

-6.85

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-6.33

-8.13

-14.31

-22.02

-25.91

-29.54

مشروبات کی تیاری

0.91

1.49

1.96

2.12

2.60

2.51

2.02

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.59

3.24

4.19

4.19

2.49

4.20

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

-1.15

-2.21

-3.65

-4.93

-5.76

-8.28

ملبوسات کی تیاری

0.81

3.39

3.04

3.46

3.38

2.25

1.77

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

1.42

0.25

0.74

1.58

1.07

1.32

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

0.42

0.85

-0.21

-0.97

-1.99

1.91

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

5.10

4.36

3.28

-1.01

-4.62

-6.33

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

5.26

4.22

2.59

-0.07

-3.29

-4.63

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

3.81

3.72

3.26

2.68

2.08

2.88

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

0.79

1.02

1.10

-1.31

-2.51

-3.03

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

7.75

7.55

6.79

5.40

3.37

1.97

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

8.26

9.37

8.18

6.24

3.22

0.51

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

0.92

1.68

-0.14

-7.17

-9.80

-9.17

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

3.21

3.57

1.55

-4.76

-8.33

-7.80

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

3.68

3.53

4.19

2.88

-0.07

-0.71

 

 

نوٹ:: * = عارضی،

ضمیمہ-III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

دسمبر-22

جنوری-23

فروری-23

مارچ-23

*اپریل-23

* مئی-23

تمام اجناس

100.0

150.5

150.7

150.9

151.0

150.9

149.6

.1 بنیادی اشیاء

22.62

172.9

174.3

173.6

175.2

177.3

175.3

اے.غذائی اشیاء

15.26

174.9

176.6

176.9

178.8

181.5

181.1

اناج

2.82

185.8

189.1

187.1

183.6

183.5

183.1

دھان

1.43

173.7

174.6

175.6

175.4

176.1

177.2

گیہوں

1.03

198.2

203.9

196.8

187.1

185.9

184.8

دالیں

0.64

178.1

178.1

178.0

180.4

184.4

183.5

سبزیاں

1.87

179.1

173.0

166.8

175.7

183.9

179.1

آلو

0.28

251.7

184.6

146.0

135.2

158.2

188.6

پیاز

0.16

194.3

200.5

159.5

138.1

128.5

129.2

پھل

1.60

166.1

169.1

180.3

186.6

201.6

193.6

ملک

4.44

169.9

172.9

174.1

175.3

174.9

175.1

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

167.0

170.0

169.8

171.9

170.9

177.2

بی. غیر اشیائی

4.12

171.2

173.7

170.2

167.1

165.8

162.7

تلہن

1.12

199.7

201.6

199.5

192.5

191.9

188.7

سی. معدنیاں

0.83

203.9

202.3

217.5

222.4

222.5

224.5

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

152.4

151.4

143.2

149.8

155.0

142.9

خام پیٹرولیم

1.95

126.8

125.8

115.9

123.8

133.4

119.2

.II ایندھن اور بجلی

13.15

158.0

155.6

157.6

156.4

152.6

148.6

ایل پی جی

0.64

116.7

120.5

117.4

137.4

134.0

117.1

پیٹرول

1.60

155.5

156.1

160.3

159.4

159.5

157.1

ایچ ایس ڈی

3.10

184.4

181.4

183.8

176.5

171.7

169.5

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.1

141.4

141.6

141.3

141.2

140.7

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

163.6

163.1

161.9

160.8

160.3

159.1

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

168.7

166.1

162.9

157.9

156.1

150.5

مشروبات کی تیاری

0.91

129.1

129.8

130.3

130.3

130.9

131.0

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

166.1

165.9

166.5

169.2

168.7

171.2

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

137.6

137.1

137.2

136.8

137.4

136.2

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.6

149.1

149.7

150.0

149.8

149.3

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.5

121.2

122.2

122.3

122.3

123.0

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.1

143.1

142.6

143.0

143.1

144.4

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

148.4

148.3

148.0

147.0

146.6

146.4

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

144.0

143.3

142.8

142.2

140.9

140.2

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

141.8

142.2

142.4

141.7

142.5

143.1

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.1

128.6

128.7

128.3

128.4

128.0

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.8

135.3

135.3

134.6

134.9

134.5

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.6

138.9

138.9

137.9

137.7

136.8

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

143.2

145.5

146.9

146.2

145.4

143.7

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

122.0

124.9

124.8

126.0

123.3

122.9

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

138.0

137.9

139.1

139.2

138.7

139.6

 

نوٹ: * = عارضی،

*************

 

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.6132


(Release ID: 1932469) Visitor Counter : 134