قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ویتنامی وفد نے عزت مآب سفیر نگوئین تھان ہائی کی قیادت میں ڈاکٹر راجیو مانی، ایڈیشنل سکریٹری اور محکمہ قانونی امور کے دیگر افسران سے ملاقات کی


دونوں ممالک قانونی اور عدالتی تعاون کے شعبے میں مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں

Posted On: 14 JUN 2023 3:04PM by PIB Delhi

ویتنام کے سفیر نگوین تھان ہائی کی قیادت میں ویتنام کے ایک وفد نے شاستری بھون میں وزارت قانون و انصاف کے محکمہ قانونی امور کے ایڈیشنل سکریٹری ڈاکٹر راجیو منی اور دیگر افسران سے ملاقات کی۔ یہ اجلاس ویتنام کی حکومت کے وزیر انصاف جناب نگوین تھان لونگ کے رواں ماہ کے اواخر میں طے شدہ دورے سے قبل منعقد ہوا۔

روپ

روپ

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 6138


(Release ID: 1932335) Visitor Counter : 92