ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن سی اے کیو ایم نے جامع طور پر نظرثانی کرنے کے بعد صنعتی ، تجارتی ، رہائشی اور دفاتر والی عمارتوں سمیت تمام شعبوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ جی آر اے پی کے تحت آنے والی مدت سمیت ڈیزل جنریٹرکے سلسلے میں نظرثانی شدہ آپریشن کا موثر طریقہ عمل اپنائیں
ڈی جی سیٹس سے متعلق ضوابط کے لئے نظرثانی شدہ پروگرام تمام این سی آر میں یکم اکتوبر 2023سے سختی سے لاگو کئے جائیں گے
دوہرے فیول کٹس یا ای سی ڈیز کو لگانا ، جہاں کہیں بہت ضروری ہو ں ، 30ستمبر 2023 تک مکمل کرلئے جانے چاہئیں، مکمل نہ کئے جانے کی صورت میں ڈی جی سیٹ کے استعمال کی کسی بھی حالت میں اجازت نہیں دی جائے گی اور جی آر اے پی کی پابندیوں کے تحت تمام این سی آر یہاں تک کہ آنے والی مدت میں بھی اجازت نہیں دی جائے گی
Posted On:
08 JUN 2023 10:23AM by PIB Delhi
قومی راجدھانی خطے این سی آر میں ڈیزل جنریٹر سیٹس کی وجہ سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کی روک تھام اور اسے جامع اور موثر طور سے روکنے کے لئے این سی آر آس پاس کے علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن سی اے کیو ایم نے تمام ہدایت / احکامات / رہنما خطوط کی ترمیم کے ساتھ این سی آر نیز صنعت ،تجارتی ،رہائشی دفاتر والی عمارتوں سمیت این سی آر میں تمام سیکٹروں میں ڈیزل جنریٹر سیٹس کے نظر ثانی شدہ آپریشنس کے لئے نظرثانی شدہ پروگرام کے اپنانے کی ہدایت کی ۔نظرثانی شدہ پروگرام حسب ذیل ہے:
S. No.
|
Capacity Range of DG sets
|
System to be adopted for control of emissions
|
Regulations for use
|
-
|
Power generating sets of all capacities running on LPG/ Natural Gas/ Bio-gas/Propane/Butane
|
None
|
No restrictions.
(Even during periods under GRAP(Graded Response Action Plan) )
|
-
|
Portable DG sets (below 19 kW)
|
None
|
No restrictions other than under GRAP.
Not to be permitted during periods of restriction under GRAP.
|
-
|
19 kW to less than 125 kW
|
Dual fuel mode
(Natural Gas & Diesel)
|
No restrictions during periods other than under GRAP.
To be permitted to run for maximum 2 hrs. in a day during restrictions under GRAP subject to methodical maintenance of log of operation of DG sets, preferably in a digital mode.
|
-
|
125 kW to less than 800 kW
|
Dual fuel mode
AND
Retro-fitted ECDs through certified vendors / agencies
|
No restrictions.
(Even during periods under GRAP)
|
-
|
800 kW and above
|
Dual fuel mode
OR
Any other emission control device/ System
Strictly subject to compliance for stack emissions.
|
No restrictions during periods other than under GRAP.
To be permitted to run for maximum 2 hrs. in a day during restrictions under GRAP subject to methodical maintenance of log of operation of DG sets, preferably in a digital mode.
|
-
|
New power generating sets of all capacities up to 800 kW procured to the standards as in MoEFCC notification No.Q-15017/05/ 2012-CPW and GSR 804(E) dated 03.11.2022
|
None
|
No restrictions.
(Even during periods under GRAP)
|
مزید برآں ڈیزل ،جنریٹر سیٹس کو منضبط کرنے کے لئے مذکورہ نوٹیڈ پروگرام تمام این سی آر خطے میں یکم اکتوبر 2023 کو سختی سے نافذ کیا جائے گا۔ دوہرے فیول کٹس یا ایمیشن کنٹرول ڈیوائسز ( ای سی ڈیز ) کو لگانا ، جہاں کہیں بھی بہت ضروری ہو ،30 ستمبر 2023 تک مکمل کرلئے جانے چاہئیں ۔ مکمل نہ کرنے کی صورت میں ڈی جی سیٹس کے استعمال کی جی آر اے پی کی پابندیوں کے تحت آنے والی مدت کے لئے تمام این سی آر میں کہیں بھی اور کسی بھی حالت میں اجازت نہیں دی جائے گی۔
کمیشن میں صنعتی انجمنو ں ،تجارتی کمپنیوں ، کاروباری تنظیموں کے نمائندوں اور افراد نے شرکت کی ۔ صنعتی انجمنوں اور چیمبرس آف کامرس کے ساتھ بات چیت کے دوران مختلف معاملات کو بار بار اٹھایا گیا ساتھ ہی ساتھ این سی آر میں ایم ایس ایم ایز کی انجمنوں کے ساتھ بھی معاملات کو بار بار اٹھایا گیا۔اس سلسلے میں مختلف تکنیکی ،تجارتی اور مالی رکاوٹوں کا ذکر کیا گیا۔تکنیکی ، تجارتی اور عملی پہلوؤں کے پیش نظر اور ڈیزل جنریٹر سیٹس سے اخراج کے کنٹرول میں شامل رکاوٹوں کو دیکھتے ہوئے اور صنعتی ،تجارتی اور رہائشی یونٹوں / حدود سمیت مختلف سیکٹروں میں ڈیزل جنریٹر سیٹس کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پیدا ہونے والی آلودگی کو کم سے کم کرنے کی ضرورت اور ہدایات کے نفاذ کے عملی پہلوؤں پر غور کرتے ہوئے ڈیزل جنریٹر سیٹس کے منضبط استعمال سے متعلق وسیع ہدایات کا جامع طورپر جائزہ لیا گیا، جس کے نتیجے میں نظرثانی شدہ پروگرام سامنے آئے ۔
کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں ڈیزل جنریٹر سیٹس کی تمام صلاحیتوں کے لئے وینڈرس سمیت متعلقہ شراکتداروں سے پھر اپیل کی ہے کہ وہ تمام این سی آر میں سبھی سیکٹروں میں ڈیزل جنریٹر سیٹس کے نظرثانی شدہ آپریشنز کے لئے نظرثانی شدہ پروگرام کو سختی سے اپنائیں۔این سی آر اسٹیٹ پولیوشن کنٹرول بورڈس / ڈی پی سی سی مناسب منظوری کے میکانزم اور وقتاََ فوقتا ََ نگرانی کے ذریعہ مذکورہ ہدایات کی عمل آوری کو یقینی بنائے گا۔
*************
ش ح۔ح ا۔ رم
U-5985
(Release ID: 1930663)
Visitor Counter : 157