قانون اور انصاف کی وزارت
عدلیہ کے لئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے متعلق مرکز کی اعانت یافتہ اسکیم کی نگرانی کا نیائے وکاس پورٹل
Posted On:
07 JUN 2023 11:27AM by PIB Delhi
این آر ایس سی کی تکنیکی مددسے عدلیہ کے بنیادی ڈھانچے کے لئے انصاف کے محکمے اور قانون وانصاف کی وزارت کی مرکزی اعانت یافتہ اسکیم (سی ایس ایس ) کے تحت اسرو، نیائے وکاس پورٹل https://bhuvan-nyayavikas.nrsc.gov.in کے ذریعہ عدالتی بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی بہتر بہم رسانی کا راستہ ہموار کرنے کی خاطرصارف کے لئے آسان اورشفاف ویب پورٹل کی ضرورتوں کو پورا کررہا ہے۔
*************
ش ح۔ع ح۔ رم
(07-06-2023)
U-5905
(Release ID: 1930389)
Visitor Counter : 128